خبرنامہ پاکستان

عوامی تحریک کی مال روڈ دھرنا رات 10 بجے ختم کرنیکی یقین دہانی

  • لاہور(ملت آن لائن) پاکستان عوامی تحریک نے لاہور ہائی کورٹ کو یقین دلایا ہے کہ مال روڈ کے قریب دیا جانے والا دھرنا رات 10 بجے ختم کردیا جائے گا۔ جسٹس مامون رشید نے انجمن تاجران کے رہنما نعیم میر کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کا مال روڈ پر دھرنا روکنے کی درخواست کی […]

  • مال روڈ پر دھرنا، انتطامیہ اور عوامی تحریک کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

    لاہور(ملت آن لائن)مال روڈ پر دھرنے کے معاملے پر پنجاب حکومت اور پاکستان عوامی تحریک کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ دھرنے کی جگہ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ھو سکا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے فریقین کے درمیان مال روڈ پر دھرنے کا معاملہ حل کرنے کے لیے 5 رکنی […]

  • عمران خان نے آج پھر خود کو قانون سے بچانے کی کوشش کی، اکبر ایس بابر

    اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج پھر خود کو قانون سے بچانے کی کوشش کی اور وہ صرف اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات […]

  • پی ٹی آئی کی درخواست مسترد۔پارٹی فنڈز کی تفصیلات طلب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت روکنے سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی۔پی ٹی آئی سے 7 ستمبر تک پارٹی فنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی سماعت روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی سے 7 […]

  • وفاقی حکومت کا نظرثانی شدہ ٹریڈ پالیسی لانے کا فیصلہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی حکومت نے آئندہ 10 ماہ کے لئے نظرثانی شدہ ٹریڈ پالیسی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔سخت شرائط کے باعث برآمد کنندگان نے تجارتی پالیسی سےفائدہ نہیں اٹھایا ذرائع کے مطابق سخت شرائط کے باعث برآمد کنندگان نے تجارتی پالیسی سےفائدہ نہیں اٹھایا اس لئے وفاقی حکومت نے آئندہ 10 ماہ کے […]

  • پاکستان عوامی تحریک نے لاہور میں دھرنے کا مقام.تبدیل کردیا

    لاہور(ملت آن لائن)ہائی کورٹ نے مال روڈ پردھرنے سے متعلق تاجروں، پاکستان عوامی تحریک اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو باہمی طورپرمعاملہ حل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہورہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس مامون الرشید نے پاکستان عوامی تحریک کے مال روڈ پردھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل […]

  • مال روڈ پر پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کی تیاریاں

    لاہور(ملت آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے مال روڈ پر دھرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ڈاکٹر طاہر القادری کا خصوصی کنٹینر بھی دھرنے کی جگہ پہنچا دیا گیا پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے مال روڈ کے استنبول چوک پر دھرنے کی تیاریاں جاری ہیں جہاں کارکنوں کے بیٹھنے کے لئے کرسیاں لگادی گئی ہیں۔ […]

  • ٹیکسلا میں حساس اداروں کا آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد

    ٹیکسلا(ملت آن لائن) ٹیکسلا میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 20 کلو بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس اور حساس اداروں نے ٹیکسلا کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جہاں کارروائی کے دوران ایک گھر سے 20 کلو گرام بارودی مواد، 35 ڈیٹونیٹرز، بڑی مقدار میں اسلحہ اور غیرملکی کرنسی […]