خبرنامہ پاکستان

پنجاب تبدیلی کا مرکز بن چکا، عمران خان

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا ہے اور پنجاب تبدیلی کا مرکز بن چکا ہے جب کہ پاکستان کو کرپشن اور ظلم سے بچانے کیلیے پنجاب کےعوام کو کھڑا ہونا ہے۔ چیرمین عمران خان سے شیخوپورہ کی معروف سیاسی شخصیات نے ملاقات […]

  • ملک کے تمام ائیر پورٹس پر اہم شخصیات کو پروٹوکول دینے پر پابندی

    کراچی(ملت آن لائن)ملک بھر کے ایف آئی اے زونز کو انتباہ کیا گیا ہے کہ وفاقی ادارے کا کوئی بھی افسر ہوائی اڈے کے کسی بھی کاؤنٹر پر مسافر کو پروٹوکول نہیں دے گا۔ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز نے ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر افسران کو پروٹوکول دینے سے روک دیا ہے اور […]

  • کراچی پیکیج کو ایم کیوایم کے مطالبات سے نہ ملایا جائے، گورنر سندھ

    کراچی(ملت آن لائن) گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہےکہ کراچی پیکیج کو ایم کیوایم کے مطالبات سے نہ ملایا جائے جب کہ ووٹ کے لیے ایم کیوایم نے کوئی مطالبہ نہیں رکھا تھا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اور […]

  • بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم جعلسازوں کے ہاتھ لگنے کا انکشاف

    لندن (ملت آن لائن)برطانوی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کا بھاری حصہ جعلسازوں کے ہاتھ لگ رہا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے پاکستان میں غریبوں کی امداد کے لئے شروع کئے گئے پروگرام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام […]

  • عمران خان کو ہمارے پاس آکر بات کرنا پڑے گی، سعد رفیق

    لاہور(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب عمران خان کو آکر ہم سے بات کرنا پڑے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں میں مشاورتوں […]

  • لودھراں کا نیتجہ

    نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنس میں سازش پر عدالت جائیں گے، فواد چوہدری

    اسلام آباد(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں سازش کی گئی تو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے میں تاخیر نہیں کریں گے۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، مریم نواز، حسن، حسین نواز اور کیپٹن […]

  • وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پانچ معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے 5 معاونین خصوصی کا تقرر کرلیا ہے۔معاونین میں بیرسٹر ظفراللہ خان، مفتاح اسماعیل، ڈاکٹرآصف کرمانی، ڈاکٹرمصدق ملک اور خواجہ ظہیر احمد شامل ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے 5 معاونین خصوصی کا تقرر کردیا ہے۔ نئے معاونین میں بیرسٹر ظفراللہ خان، مفتاح اسماعیل، ڈاکٹرآصف کرمانی، […]

  • چھ مرتبہ سزائے موت کے قیدی کی سزا عمر قید میں تبدیل

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے 6 مرتبہ سزائے موت کے قیدی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔عدالت نے مقدمے میں ناقص تفتیش پر برہمی کا اظہار کیا۔ مقدمے میں نامزد ملزم غلام مصطفیٰ پر پاک پتن میں 6 افراد کو قتل کرنے کا الزام ہے جس پر ٹرائل کورٹ نے اسے 6 […]