خبرنامہ پاکستان

پاناما کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • لاہور(ملت آن لائن)سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے فیصلے کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔فیصلے میں نوازشریف کو بطور وزیراعظم نااہل قرار دیا گیا۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ 28 جولائی کو سنایا تھا جس میں نوازشریف کو بطور وزیراعظم نااہل قرار دیا گیا۔ جیونیوز کے مطابق سپریم کورٹ لاہور […]

  • سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی

    کولمبو(ملت آن لائن)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے کی منظوری دے دی۔ سری لنکن کرکٹ کے چیف تھلنگا سماتھیپالا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی کی جانچ پڑتال کے بعد ٹیم کو پاکستان میں […]

  • پنجاب کے تعلیمی اداروں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت کیخلاف کارروائی کا آغاز

    لاہور(ملت آن لائن)پنجاب کے تعلیمی اداروں اور اس کے اطراف کولا اور انرجی ڈرنکس کی فروخت بند کرنے کے لئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد آج سے انرجی ڈرنکس کے خلاف آپریشن شروع ہوگا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت بند کرنے کی 14 […]

  • توہین عدالت کی درخواست: نوازشریف سمیت 14 ارکان پارلیمنٹ کو نوٹس جاری

    لاہور(ملت آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سابق وزیراعظم سمیت 14 ارکان پارلیمنٹ کو نوٹس جاری کردیئے۔ عدالت عالیہ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جسے سول سوسائٹی کی جانب سے درخواست قرار دیا جارہا ہے۔ جب […]

  • اسلام آباد ایئر شو ، پاک فضائیہ کا شاندار فضائی مظاہرہ

    اسلام آباد ایئر شو ، پاک فضائیہ کا شاندار فضائی مظاہرہ اسلام آباد: پاک فضائیہ کی جانب سے منعقدہ ائیرشو میں آرمی ایوی ایشن اور ترکی و سعودی فضائیہ نے بھی شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا۔ ملک بھر میں 70 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے تحت منایا جارہا ہے۔ ملک کے تمام […]

  • پاکستان میں مکمل اسمبل کردہ کار وی ٹو متعارف

    پاکستان میں مکمل اسمبل کردہ کار وی ٹو متعارف کراچی: الحاج فاموٹرز نے پاکستان میں پہلی بار مکمل اسمبل کردہ کار وی ٹو متعارف کرادی ہے، فا وی ٹوپہلی چینی پسنجر کار ہے جسے مکمل طور پر پاکستان میں ہی اسمبل کیا گیا ہے۔ فا وی ٹوکار کی تعارفی تقریب گزشتہ روز فا موٹرز کے […]

  • سترواں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا

    سترواں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا پاکستان کا 70 واں یوم آزادی ملک بھر میں بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،سندھ ،پنجاب، خیبرپختونخوا ،بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آگئی،لوگوں کے چہرے خوشی سے دمکتے رہے اور ہر کوئی خدا کا […]

  • نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے

    نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے لاہور: برصغیر میں پاپ میوزک متعارف کرانے والی نازیہ حسن كو ہم سے بچھڑے 17 برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 3 اپریل 1965 کو کراچی میں میں پیدا ہونے والی پاپ اسٹار نازیہ حسن نے اپنے […]