خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد میں ایئر شو کی ریہرسل، جنگی طیاروں کی گھن گرج

  • اسلام آباد(ملت آن لائن) یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کے ایئر شو کے لیے وفاقی دارالحکومت کی فضاؤں میں جنگی جہازوں کی ریہرسل پروازیں ہورہی ہیں۔ یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کے ایئر شو کی تیاریوں کے سلسلے میں اسلام آباد کی فضاؤں میں جنگی جہازوں کی ریہرسل پروازیں کی جارہی […]

  • نواز شریف کی لاہور آمد، سکیورٹی سخت ، ٹریفک پلان جاری

    لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ ہزاروں پولیس اہلکار تعینات جبکہ ہیلی کاپٹر سے بھی شہر کی نگرانی کی جائے گی۔ آزادی چوک سے داتا دربار تک بیریئرز اور کنٹینرز لگا کر راستہ بند ہونے سے […]

  • بچہ مر گیا، افسوس کے سوا کیا کر سکتے ہیں، ماروی میمن

    بچہ مر گیا، افسوس کے سوا کیا کر سکتے ہیں، ماروی میمن ملت آن لائن. لیگی رہنما ماروی میمن نے کہا ہے کہ گاڑی کے نیچے آ کر بچہ مر گیا، افسوس کے سوا کیا کر سکتے ہیں. اس سے قبل ایسے ہی بیانات دیگر لیگی قائدین کی جانب سے دئیے گئے. کیپٹن صفدر نے […]

  • ایم کیوایم پاکستان اور پیپلزپارٹی میں ایک بار پھر مفاہمت

    کراچی (ملت آن لائن) ایم کیوایم پاکستان اور پیپلزپارٹی میں ایک بار پھر مفاہمت ہوگئی۔ایم کیوایم پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات میں پیپلزپارٹی سے مفاہمت کرتے ہوئے اپنا امیدوار دستبردار کرنے فیصلہ کرلیا۔ کراچی میں بہادر آباد پر واقع ایم کیوایم پاکستان کے مرکز میں متحدہ اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں میں ملاقات جاری ہے، پی […]

  • مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کا قافلہ لاہور پہنچ گیا

    لاہور:(ملت آن لائن) فضاؤں میں نغموں کی گونج عروج پر ہے۔ سبز پارٹی پرچموں کی بہار چھا گئی ہے۔ پُرجوش کارکن کا رقص اور نعرے بازی اپنا رنگ جما رہی ہے۔ نواز شریف امامیہ کالونی پہنچ گئے نواز شریف کا قافلہ جو بدھ کے روز اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس سے روانہ ہوا تھا اسے […]

  • نوازشریف ولد محمدشریف بھی این اے 120سے امیدوار

    لاہور(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی خالی نشست این اے 120 پر 19 امیدوار سامنے آگئے۔لاہور کے حلقہ این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں […]

  • کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں چیلنج

    لاہور(ملت آن لائن) نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے حلقہ این اے ایک سو بیس میں کاغذات نامزدگی کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں ایڈووکیٹ سرفراز نے مفاد عامہ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ فیصلے میں نواز شریف […]