خبرنامہ پاکستان

ہلاک ہونے والے بچے کی ماں نے نوازشریف کو بیٹے کا قاتل قرار دیدیا

  • لالہ موسیٰ(ملت آن لائن) گزشتہ روز ریلی کے دوران گاڑی تلے دب کر ہلاک ہونے والے بچے کی نماز جنازہ کے بعد تدفین کردی گئی۔بچے کی ماں نے سابق وزیراعظم کو اپنے بیٹے کا قاتل قرار دیا ہے۔ لالہ موسیٰ کے قریب سابق وزیراعظم نوازشریف کی ریلی کے دوران ایلیٹ فورس کی گاڑی تلے آکر […]

  • پارٹی میں اب نئے

    وفاقی حکومت ہماری سیاسی آزادی کو یقینی بنائے، فاروق ستار

    کراچی(ملت آن لائن) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت ہماری سیاسی آزادی کو یقینی بنائے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں جہاں گورنر ہاؤس میں ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی درخواست دائر

    لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت اور ان کی تقاریر نشر کرنےپر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی […]

  • لاہور کے حلقہ این اے 120 پر 19 امیدوار میدان میں آگئے

    لاہور(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی خالی نشست این اے 120 پر 19 امیدوار سامنے آگئے۔لاہور کے حلقہ این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں […]

  • ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال بارہویں روز بھی جاری، ھسپتالوں میں کام بند

    لاہور(ملت آن لائن)پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج 12 ویں روز بھی جاری ہے۔پنجاب حکومت اب تک 70 سے زائد ہڑتالی ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرچکی ہے اور نئے ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت […]

  • سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد پھیلانے والی این جی اوزکی نشاندہی کا حکم

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ مواد پھیلانے کے ایجنڈے پر کام کرنے والی این جی اوز کی نشاندہی کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری […]

  • عوام نے نواز شریف کے مظلومیت کارڈ کو مسترد کر دیا، عمران خان

    اسلام آباد(ملت آن لائن) عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نواز شریف کے عدلیہ سے متعلق ریمارکس کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف عدلیہ کے ساتھ محاذ آرائی کر رہے ہیں، ریلی […]

  • تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی، مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ملک کا سب سے زیادہ خود مختار ادارہ ہوتا ہے لہذا تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہمیں بچوں میں […]