خبرنامہ پاکستان

قوم کو نیا پاکستان مبارک ہو، ترجمان تحریک انصاف

  • پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قوم کو نیا پاکستان مبارک ہو اور وزیر اعظم عمران خان ہوں گے۔ ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کے 98 حلقوں میں […]

  • الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ مسترد کر دیا

    الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ مسترد کر دیا اسلام آباد: (ملت آں لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ پولنگ کا وقت بڑھانے سے متعلق الیکشن کمیشن کا جائزہ ہوا جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر […]

  • آج ووٹ کے ذریعے دشمن قوتوں کو شکست دیں گے: آرمی چیف

    آج ووٹ کے ذریعے دشمن قوتوں کو شکست دیں گے: آرمی چیف راولپنڈی: (ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا ہے آج ووٹ کے ذریعے دشمن قوتوں کو شکست دیں گے، ملک دشمن قوتوں کو شکست دینے کیلئے متحد ہیں۔ آرمی چیف نے ایف جی سیکنڈری اسکول چکلالہ راولپنڈی میں ووٹ کاسٹ […]

  • شہباز شریف کے منہ

    ‘بھارتی میڈیا کو نواز سے عشق، ن لیگ والوں نے شیر کو بھی بدنام کر دیا’

    ‘بھارتی میڈیا کو نواز سے عشق، ن لیگ والوں نے شیر کو بھی بدنام کر دیا’ اسلام آباد: (ملت آن لائن) عمران خان کا کہنا ہے بھارتی میڈیا کو نواز شریف سے عشق ہے، ن لیگ والوں نے شیر کو بھی بدنام کر دیا، جو بھی ہو میرے ملک کیلئے اچھا ہو۔ چیئرمین پاکستان تحریک […]

  • تحریک انصاف

    امید ہے عوام پوری طاقت سے ووٹ کا حق استعمال کریں گے: بلاول بھٹو

    امید ہے عوام پوری طاقت سے ووٹ کا حق استعمال کریں گے: بلاول بھٹو لاڑکانہ: (ملت آن لائن) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے امید کرتا ہوں عوام پوری طاقت سے ملک میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے، قوم آج دہشتگردی کے خلاف اپنا فیصلہ ووٹ کی طاقت سے دے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی […]

  • ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کاعمران خان کو نوٹس

    ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کاعمران خان کو نوٹس اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا، چیئرمین تحریک انصاف سے فوری جواب طلب کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ […]

  • ن لیگ، پی پی اور شیخ رشید کا پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ

    ن لیگ، پی پی اور شیخ رشید کا پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ اسلام آباد: (ملت آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نون، پیپلزپارٹی اور شیخ رشید نے پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ لیگی رہنما سید مشاہد حسین کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ […]

  • الیکشن کمیشن کا عمران خان کی میڈیا ٹاک کا نوٹس

    الیکشن کمیشن کا عمران خان کی میڈیا ٹاک کا نوٹس الیکشن کمیشن نے چیئرمینپی ٹی آئی عمران خان کی میڈیا ٹاک کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ عمران خان کی میڈیا ٹاک انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ عمران خان نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں آج سارے پاکستان […]