خبرنامہ پاکستان

سیاست کو سازش کے تحت نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی: رضا ربانی

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز اسلام آباد میں جشن آزادی کی 70 سالہ تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ قائد اعظمؒ کے چودہ نکات میں سے چار نکات کا تعلق صوبائی خود مختاری سے ہے۔ پاکستان کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی […]

  • نواز شریف اتنے خطرناک نہیں تھے جتنے اب ہوں گے، سعد رفیق

    گوجرانوالہ(ملت آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نوازشریف اتنے خطرناک نہیں تھے جتنے اب ہوں گے جب کہ ایک دن سیاسی مخالفین اپنی غلطی پر پچھتائیں گے۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سازش کرنے والوں سےغلطی ہو گئی ہے جو انہیں جلد سمجھ […]

  • ماروی میمن گاڑی کی چھت پر چڑھ گئیں، مزید تصاویر

    ماروی میمن گاڑی کی چھت پر کھڑی ہو گئیں مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کا قافلہ گوجرانوالہ میں داخل ہو گیا لوگوں کا جمِ غفیر امڈ آیا، لیگی کارکن اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب، سابق وزیر اعظم کے حق میں نعرے بازی، پھولوں کی پتیاں نچھاور گوجرانوالہ: مشن جی ٹی […]

  • مذاکرات ناکام: پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال گیارہویں روز بھی جاری

    لاہور(ملت آن لائن)پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات ناکام ہونے کےبعد ڈاکٹرز کی ہڑتال 11 ویں روز بھی جاری ہے۔انڈکشن پالیسی اور سیکریٹری ہیلتھ کی برطرف کا مطالبہ پنجاب حکومت اب تک 70 سے زائد ہڑتالی ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرچکی ہے اور نئے ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل بھی […]

  • گلوکار ہارون کا دلوں کو گرمانے دینے والا نیا ملی نغمہ جاری

    کراچی(ملت آن لائن) پاکستان کے 70 ویں جشن آزادی کے موقع پر نامور گلوکار ہارون نے دلوں کو گرمانے دینے والا نیا ملی نغمہ ’’دل سے پاکستان‘‘ جاری کیا ہے، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔ ملک بھر میں پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں، پاکستان […]

  • این اے 120 : کلثوم نواز اور یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی جمع

    لاہور(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کلثوم نواز متوقع امیدوار اور تحریک انصاف کی یاسمین راشد نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع […]

  • اپوزیشن کا ن لیگ کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

    کراچی(ملت آن لائن)حکمراں ن لیگ کے خلاف ملک کی اہم اپوزیشن جماعتوں نے گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف، عوامی مسلم لیگ ،مسلم لیگ (ق) اور عوامی تحریک شامل ہوں گے ن لیگ کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے بنائی جانیوالی اس گرینڈ الائنس میں فی الحال تحریک انصاف، عوامی مسلم لیگ ،مسلم […]

  • اقتدار سے جاتے ہی نوازشریف کو جمہوریت یاد آجاتی ہے، بلاول بھٹو

    اسلام آباد(ملت آن لائن)چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف جب اقتدار سے باہر ہوتے ہیں تو انہیں جمہوریت یاد آجاتی ہے اور جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو میثاق جمہوریت اور عمرانی معاہدہ بھول جاتے ہیں۔ بلاول ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ […]