خبرنامہ پاکستان

ٹی وی چینلز کی نشریات میں خلل، تعطل پر فوری کاروائی کی جائیگی، پیمرا

  • اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ملک بھر کے کیبل آپریٹرز کو کسی قسم کی ایسی سرگرمی کا حصہ بننے سے خبردار کیا ہے جو پیمرا قوانین یا مروجہ قواعد و ضوابط کے منافی ہو۔ بدھ کو جاری ایک حکم نامے میں اتھارٹی نے کیبل آپریٹرز کو خبردار کیا ہے […]

  • نوازشریف بتائیں ان کے خلاف کون سازش کررہا ہے، قمر زمان کائرہ

    لاہور(ملت آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ نوازشریف بار بار کہتے ہیں کہ ان کے خلاف سازش ہے وہ ہمیں بتائیں کون سازش کررہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ انہوں نے خود کہا عدالت جو فیصلہ کرے گی ہم قبول کریں […]

  • عائشہ احد نے رانا ثناء کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست دائر کردی

    لاہور(ملت آن لائن)حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعوے دار عائشہ احد ملک نے عدالت میں رانا ثناء اللہ کے خلاف ہراساں کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعوے دار عائشہ احد نے اپنے وکیل کے زریعے لاہور کی سیشن عدالت میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کے خلاف […]

  • ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز میں داخل، 71 ڈاکٹرز برطرف

    لاہور(ملت آن لائن)لاہور سمیت دیگر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز میں داخل ہوچکی ہے۔پنجاب کے بیشتر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز آج بھی ہڑتال پر ہیں پنجاب کے بیشتر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز آج بھی ہڑتال پر ہیں، ملتان کے نشتراسپتال، انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، سول اسپتال، فاطمہ جناح ویمن اسپتال، شہباز شریف […]

  • بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب، ایل او سی پر اشتعال انگیزی پر احتجاج

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے جس پر پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی […]

  • سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی کی ضمانت منظور

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سابق چیرمین ظفرحجازی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت کی قائم مقام اسپیشل جج ارم نیازی نے ظفرحجازی کی ضمانت کا فیصلہ سنایا جب کہ عدالت نے ظفر حجازی کو 5،5 لاکھ روپے کے 2 مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ […]

  • عائشہ گلالئی الزامات: پارلیمانی کمیٹی قبول نہیں، شیریں مزاری کا اسپیکر کو خط

    اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے بنائی جانے والی اخلاقیات کمیٹی سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے۔ شیریں مزاری کی جانب سے لکھے گئے خط میں ہراسمنٹ کے الزامات کی پارلیمان کی تحقیقاتی کمیٹی کو مسترد کیا گیا ہے اور کہا […]

  • مسلم لیگ (ن) کو نواز شریف کی جگہ نیا پارٹی صدر منتخب کرنے کے لئے نوٹس

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کو نواز شریف کی جگہ نیا پارٹی صدر منتخب کرنے کے لئے نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے تحت نااہل شخص پارٹی عہدہ نہیں رکھ […]