خبرنامہ پاکستان

پاکستان کی اقتصادی ترقی خطرے میں

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)عالمی جریدوں نے نوازشریف کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کو پاکستان کی اقتصادی ترقی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ دنیا بھر کے اخبارات، جرائد اورتھنک ٹینکس کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہٹانے سے پاکستان کی اقتصادی ترقی خطرے میں ڈال دی گئی ہے اور پاکستان کو […]

  • چور پکڑا گیا سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قاتل ابھی رہتا ہے، طاہرالقادری

    لاہور(ملت آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف پاناما کیس کا فیصلہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا انتقام ہے۔ لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ اللہ کے ہاں دیر ہو سکتی ہے،اندھیر نہیں، ماڈل ٹاؤن […]

  • دہشت گردی پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے، چیف جسٹس پاکستان

    کوئٹہ(ملت آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ دہشت گردی پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے تاہم ہمیں دہشت گردی کے خلاف جنگ کو حوصلے سے لڑنا ہے۔ سانحہ کوئٹہ کا ایک سال مکمل ہونے پر تعزیتی ریفرنس سےخطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا […]

  • نواز شریف کو نااہل کرانے میں خواجوں کا بڑا ہاتھ ہے، اعجاز الحق

    تلہ گنگ(ملت آن لائن)مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے اس بیان کہ ’’ڈکٹیٹروں کو رونے والا کوئی نہیں ہوتا‘‘ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سعد رفیق پہلے اپنے والد کے قاتلوں کا نام لینے کی جرات کریں اس کے بعد آرمی کے جرنیلوں پر تنقید […]

  • نوازشریف کی جی ٹی روڈ سے لاہور آمد ، تیاریاں مکمل، روٹ پلان بن گیا

    نوازشریف کی جی ٹی روڈ سے لاہور آمد ، تیاریاں مکمل، روٹ پلان بن گیا پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے قافلہ نکلے گا اور راولپنڈی سے ہوتا ہوا لاہور پہنچے گا، نواز شریف لاہور میں داتا دربار بھی جائیں گے۔ لاہور: سابق وزیراعظم میان نوازشریف کی اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور جانے […]

  • عائشہ گلالئی کو قتل کر کے عمران کو پھنسانے کا منصوبہ

    عائشہ گلالئی کو قتل کر کے عمران کو پھنسانے کا منصوبہ پیپلزپارٹی کو میں نے نہیں بلکہ پیپلزپارٹی نے مجھے چھوڑا، جمشید دستی ملتان: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف عائشہ گلالئی کی شکل میں ایک بہت بڑی سازش ہورہی ہے اورحکمرانوں نے عائشہ کو قتل کرکے عمران خان […]

  • عمران خان نے ممتاز بھٹو کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی

    کراچی(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتازبھٹوکو پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ممتاز بھٹوسے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی، عمران خان نے ممتازبھٹوکو کہا ہے کہ آپ کی ہمیں […]

  • نعیم الحق کی عائشہ گلالئی سے شادی کی بات چیت کی تصدیق

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے عائشہ گلالئی سے شادی سے متعلق بات چیت کی تصدیق کردی ہے۔ عائشہ گلالئی نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ نعیم الحق نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی۔ تحریک انصاف کے رہنما […]