خبرنامہ پاکستان

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، حکومت ایکشن میں آگئی

  • لاہور(ملت آن لائن)لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ صوبائی حکومت نے کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے 8 ینگ ڈاکٹرز کو فارغ کردیا۔ لاہور میں گزشتہ روز ینگ ڈاکٹرزکے حکومت کے ساتھ ہونے والے طویل مذاکرات ناکام ہوگئے […]

  • دانیال عزیز وفاقی وزیر نہ بنائے جانے پر (ن) لیگی قیادت سے ناراض

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نئی وفاقی کابینہ میں وزیر کے بجائے وزیر مملکت بنائے جانے پر پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے دانیال عزیز کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں وزیر مملکت کی حیثیت سے شامل کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم […]

  • نااہلی کیس؛ عمران خان پر لکھی گئی کتاب بطور ثبوت پیش

    اسلام آباد(ملت آن لائن)چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران درخواست گزار حنیف عباسی نے غیرملکی صحافی کی کتاب بطور ثبوت پیش کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بینچ […]

  • عائشہ گلالئی سے ملاقات ہوئی، نہ ہی 50کروڑ کی پیشکش کی، امیر مقام

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ ان کی پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ملاقات کا الزامات عائد کرنے والوں پر وہ پچاس […]

  • عمران پارلیمانی کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، نعیم الحق

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے وضاحت کی ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے الزامات پر کسی پارلیمانی کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ناجائز […]

  • لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری

    لاہور(ملت آن لائن)لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے جس کےباعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ لاہور میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ جاری ہے اور ہڑتال مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث جناح اور میو اسپتال سمیت دیگر اسپتالوں میں بھی […]

  • بھارت سن لے ہم آزادی لے کر رہیں گے، صدر آزاد کشمیر

    اسلام آباد(ملت آن لائن)صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آزادی ہمارا حق ہے اور ہم کوئی بھیک نہیں مان رہے اس لیے بھارت سن لے ہم آزادی لے کر رہیں گے۔ اسلام آباد میں برطانوی رکن پارلیمنٹ اینڈریو گوائین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ محبوبہ مفتی […]

  • آمروں نے ملک کو ٹھیک اور سویلینز نے ہمیشہ بیڑا غرق کیا

    دبئی(ملت آن لائن) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ آمروں نے ملک کو ٹھیک کیا لیکن جب جب سویلینز آئے تو انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کیا تاہم ملک میں جب بھی مارشل لا لگائے گئے یہ اس وقت کے حالات کا تقاضا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی […]