خبرنامہ پاکستان

عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

  • لاہور(ملت آن لائن)رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کی آئین کے آرٹیکل 62، 63 کے تحت نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر کردہ درخواست میں کہا گیا کہ عائشہ گلالئی آرٹیکل 62،63 کے تحت صادق اور امین نہیں رہیں، لہذا […]

  • وینااورماہرہ بھی عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئیں

    کراچی(ملت آن لائن)نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ٹی وی اینکر وینا ملک نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پرعائشہ گلالئی کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کا جواب دیتے ہوئے عائشہ گلالئی کو کھری کھری سنادیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم این اے عائشہ گلالئی نے دو روز قبل پی […]

  • عائشہ گلا لئی کی پارٹی رکنیت معطل

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے چیرمین عمران خان پر سنگین قسم کے الزامات لگانے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عائشہ گلا لئی کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے پارٹی کی طرف سے وزیراعظم کیلئے نامزد امیدوار […]

  • عائشہ گلالئی کے تمام الزامات عمران خان نے مسترد کردیئے

    عائشہ گلالئی کے تمام الزامات عمران خان نے مسترد کردیئے اسلام آباد … عمران خان نےعائشہ گلالئی کے الزامات مسترد کر دئیے۔ کہتے ہیں الزامات قوم کی توجہ پاناما کیس سے ہٹانے کے لیے لگائے گئے۔ مسلم لیگ ن آئینی اور قانونی جنگ ہار گئی۔ اب کردار کشی کے آخری حربے آزما رہی ہے۔ پارٹی […]

  • چیلنج کرتا ہوں جو کر سکتے ہو کر لو: عمران خان کا ٹویٹ

    چیلنج کرتا ہوں جو کر سکتے ہو کر لو: عمران خان کا ٹویٹ شریف اور نجی ٹی وی چینل کے مالک کے مافیا کو چیلنج کرتا ہوں کہ بدترین حرکتیں کرو، عمران خان کا ٹویٹ، کہتے ہیں اتنے پست ہو جاؤ، جتنے ہو سکتے ہو۔ لاہور: (دنیا نیوز) عائشہ گلالئی کے الزامات کے حوالے سے […]

  • تمام اداروں کو حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہیے، رضا ربانی

    کوئٹہ(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایگزیکٹو، عدلیہ اور پالیمان کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہیے۔ کوئٹہ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 58 ٹوبی کو ختم کیا گیا تو ایک اور طریقہ کار سامنےآگیا، نہیں چاہتا کہ اداروں میں کوئی […]

  • شہباز شریف کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب

    لاھور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے حمزہ شہباز شریف کا نام زیر غور ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا ہے۔ میاں نوازشریف نے […]

  • عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ایک اور درخواست دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کو نااہل کیا جائے۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رکن […]