خبرنامہ پاکستان

عبدالقادر بلوچ وزارت داخلہ کے لئے فیورٹ قرار

  • مری(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کے وزرا آج حلف اٹھائیں گے جب کہ کابینہ میں شامل وزرا کے انتخاب کے لئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے۔عبدالقادر بلوچ کو وزارت داخلہ کے لئے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے ذرائع کے مطابق سابق […]

  • لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

    لاہور(ملت آن لائن)لاہور کے سروسز اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری ہے جب کہ دیگر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال شروع کردی ہے۔ سینٹرل انڈکشن پالیسی واپس لینے اور دیگر مطالبات کے لیے لاہور کے ینگ ڈاکٹرز نےگزشتہ روز ہڑتال کا اعلان کیا تھا جو آج دوسرے روز میں […]

  • کس بنیاد پر عمران خان کے سرٹیفکیٹ کو جھوٹا کہیں، چیف جسٹس

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ کس بنیاد پر عمران خان کے سرٹیفکٹ کو جھوٹا کہیں تاہم اس حد تک متفق ہیں کہ غیر ملکی فنڈنگ نہیں لی جاسکتی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی […]

  • وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، چوہدری نثار کا وزیر بننے سے انکار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم منتخب کرانے میں اہم کردار ادا کیا تاہم وہ ان کی کابینہ میں حلف لینے سے انکاری ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ آج رات 8 بجے حلف اٹھائے گی تاہم چوہدری نثار نے حلف اٹھانے سے انکار کر […]

  • ارم عظیم

    ارم عظیم پی ٹی آئی میں شامل، عمران خان نے بڑی وکٹ گرا دی

    ارم عظیم پی ٹی آئی میں شامل، عمران خان نے بڑی وکٹ گرا دی متحدہ قومی موومنٹ کی سابق رکن اسمبلی ارم عظیم فاروقی کا ٹوئٹ، تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ کراچی: (دنیا نیوز) ایک طرف عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی کو الوداع کہا ہے تو دوسری طرف ارم عظیم […]

  • مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کی شیخ رشید پر حملے کی کوشش

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر حملے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی عملے نے ناکام بنادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید […]

  • ٹکٹ نہ دینے پر عائشہ گلالئی نے عمران خان پر ذاتی حملے کیے، شیریں مزاری

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی نے پشاور کی این اے ون کی ٹکٹ مانگی جسے نہ دیے جانے پر انہوں نے پارٹی سربراہ عمران خان پر ذاتی حملے شروع کردیے ہیں۔ تحریک انصاف کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن عائشہ گلالئی نے تحریک […]

  • لاہور: پولیس نے ینگ ڈاکٹرز کو دھو دیا، شیلنگ کے بعد کئی گرفتار

    لاہور(ملت آن لائن)مسیحا ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے سروسز ہسپتال سے جی او آر ون تک احتجاجی ریلی نکالی گئی تاہم جی او آر ون میں داخلے کی کوشش پر پولیس نے ڈاکٹرز کو دھو ڈالا، واٹر کینن اور آنسو گیس کی شیلنگ سے پولیس نے مظاہرین کو […]