خبرنامہ پاکستان

ملتان زیادتی واقعے میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

  • ملتان(ملت آن لائن)ملتان پولیس کے سربراہ نے پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کے بدلے زیادتی کے واقعے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ ملتان کے علاقے راجہ پور میں 16 جولائی کو 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ہوئی جس کے بعد 18 جولائی کو معاملے کا فیصلہ کرنے کے لیے پنچایت […]

  • ھم صادق ھیں امین ھیں ھم نوازشریف ھیں۔سعد رفیق

    لاہور(ملت آن لائن)خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ھم صادق ھیں امین ھیں ھم نوازشریف ھیں۔ (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے گا جب کہ سازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹرپر اپنے بیان میں کہا کہ کس کس کو کب تک کہاں تک روکوگے، ہم […]

  • اگست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزارت خزانہ نے ماہ اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کی تھی وزارت خزانہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے […]

  • موجودہ صورتحال پاکستان کی معاشی رفتار سست کردیگی، موڈیز

    نیو یارک(ملت آن لائن)عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی برطرفی حکومتی پالیسی کے تسلسل کو جاری رکھنے کے لئے خطرناک ہے۔ موڈیز کے مطابق پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پاکستان کے کریڈٹ پروفائل پر منفی اثر ڈالے گی جب کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے […]

  • نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کر رکھا ہے جس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا جس میں نئے وزیراعظم […]

  • عمران خان نے ٹیکنوکریٹ حکومت کی بات کی تھی۔جاوید ہاشمی

    ملتان(ملت آن لائن) سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ 2014 کے دھرنے کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ان سے ٹیکنوکریٹ حکومت اور بعد میں ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے حوالے سے بات کی تھی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے […]

  • سابق بیوی کی نازیباتصاویرانٹرنیٹ پراپ لوڈکرنے پر ڈی آئی جی گلگت کیخلاف مقدمہ

    لاہور(ملت آن لائن)ڈی آئی جی گلگت بلتستان سید جنید ارشد کے خلاف سابقہ بیوی کی نازیبا تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے اور بلیک میلنگ کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے ڈی آئی جی گلگت بلتستان سید جنید ارشد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ […]

  • راولپنڈی کا خواجہ سرا بھی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد

    اسلام آباد(ملت آن لائن) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجا فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ شیخ رشید راولپنڈی کے خواجہ سرا ہیں اور تحریک انصاف نے وزارت عظمیٰ کے لیے خواجہ سرا کو نامزد کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجا فاروق حیدر نے کہا کہ پاکستان میرا ملک ہے، میری […]