خبرنامہ پاکستان

این اے 120 ضمنی الیکشن میں بائیو میٹرک مشینیں استعمال کرنے کا فیصلہ

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں بائیو میٹرک مشینوں کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں بائیو میٹرک مشینوں کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق 150 کے قریب الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں الیکشن کمیشن کو […]

  • پی پی پی کی وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف سینیٹ میں تحریک التوا

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے بیان کےخلاف سینیٹ میں تحریک التوا جمع کروا دی۔ تحریک التوا پی پی پی سینیٹر سحر کامران نے جع کروائی جس کے متن میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بیان پاکستان کے قومی […]

  • عمران خان جلد اڈیالہ جیل میں ہوں گے، آصف کرمانی

    اسلام آباد(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ اب عمران خان اور ہمارا مقابلہ ہوگا، وہ اڈیالہ جیل میں ہوں گے اور ماضی کا ایک قصہ بن جائیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف کرمانی نے کہا کہ نواز شریف کےخلاف کرپشن […]

  • ارشد وہرا کو ڈی سیٹ کرنیکا ریفرنس

    الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے گوشوارے طلب کرلیے

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی سے مالی سال-17 2016 کے گوشوارے طلب کرلیے۔گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ، صوبائی اسمبلی کی رکنیت 15 اکتوبر کو معطل کردی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی مالی سال-17 […]

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

    کراچی(ملت آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے پاناما کیس کی سماعت کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں اکثر مندی کا رجحان دیکھا گیا اور سرمایہ کار بے یقینی کی صورتحال میں دکھائی دیئے۔ […]

  • اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)چیرمین فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک نے طلب کے حساب سے ڈالر کی سپلائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چیرمین فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے بتایا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 108.70 روپے سے کم ہوکر 107.70 روپے آگیا ہے اور مارکیٹ […]

  • نیا پاکستان بنانے کے دعویدار پرانے پاکستان کو بھی بگاڑ رہے ہیں، شہبازشریف

    لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے کے دعویدار عناصر پرانے پاکستان کو بھی بگاڑ رہے ہیں۔ شہباز شریف نے لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ بولنے کا ورلڈ ریکارڈ بنانے والے عوام کو […]

  • جن منصوبوں کا نواز شریف افتتاح نہ کرسکے

    جن منصوبوں کا نواز شریف افتتاح نہ کرسکے اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے کے باعث سابق وزیراعظم نواز شریف منصوبوں کے افتتاح کا ایک طویل سلسلہ مکمل نہ کرسکے۔ ان منصوبوں میں سے ایک اہم منصوبہ رواں سال دسمبر میں پاکستان کو ‘لوڈ شیڈنگ فری’ ملک قرار […]