خبرنامہ پاکستان

شاہد خاقان عباسی کون ہیں؟

  • شاہد خاقان عباسی کون ہیں؟ وفاق میں حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عبوری وزیر اعظم کے لیے نامزد ہونے والے شاہد خاقان عباسی چھ بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور 1999 میں نواز حکومت کا تختہ الٹا تو انہیں گرفتار بھی کیا گیا۔ خطہ پوٹھار اور ملکہ کوہسار مری سے تعلق […]

  • تحریک انصاف کے جلسے کے انتظامات مکمل

    تحریک انصاف کے جلسے کے انتظامات مکمل اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو کل پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آ باد کے مطابق تحریک انصاف جلسہ رات 11 بجے تک جلسہ ختم کرنے کی پابند ہوگی اور جلسے عام کے موقع پر […]

  • کراچی ایئرپورٹ سے نوازشریف کی تصویر اتارلی گئی

    سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے بطور ممبر اسمبلی ان کا نام خارج کردیا گیا۔ جب کہ میاں نوازشریف کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور صدر مملکت ممنون حسین کے ساتھ آویزاں تصویر بھی ہٹالی […]

  • جمہوریت کو لپیٹنا نہیں چاہتے اب احتساب ہوگا، شاہ محمود قریشی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ ہم جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے اور ہر خطرے میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے عدلیہ کا فیصلہ طویل عرصے تک یاد […]

  • وزیراعظم کی نااہلی مکمل فکسڈ فیصلہ ہے، وزیر اعلی گلگت بلتستان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کو مکمل طور پر فکسڈ فیصلہ قرار دیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا کہ یہ مکمل طور پر فکسڈ فیصلہ ہے […]

  • پاناما کیس کا فیصلہ: چیرمین نیب نے اہم اجلاس طلب کرلیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری نے پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کرنے کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف، حسن، حسین، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور اسحاق ڈار […]

  • ریکارڈ ٹیمپرنگ؛ظفرحجازی 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)عدالت نے ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں ایس ای سی پی کے سابق چیرمین ظفر حجازی کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ظفر حجازی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد سینئرسول جج محمد شبیر کی عدالت میں پیش […]

  • نواز شریف کی رخصتی

    نواز شریف کی چھٹی : بین الاقوامی میڈیا کیا کہتا ہے؟

    نواز شریف کی چھٹی : بین الاقوامی میڈیا کیا کہتا ہے؟ پاناما لیکس کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیے جانے کی خبر کو عالمی میڈیا نے اپنی ویب سائٹس پر خاص جگہ دی۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ مختلف میڈیا اداروں کی ویب سائٹ پر […]