خبرنامہ پاکستان

بختاور اور آصفہ نے نواب شاہ میں ووٹ کاسٹ کردیا

  • بختاور اور آصفہ نے نواب شاہ میں ووٹ کاسٹ کردیا بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیاں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔ حلقہ این اے 213، پی ایس 38 کے لیے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادیوں نےایل بی او ڈی کالونی میں قائم پولنگ اسٹیشن […]

  • وسیم اکرم ووٹ ڈالنے برطانیہ سے پاکستان آگئے

    وسیم اکرم ووٹ ڈالنے برطانیہ سے پاکستان آگئے وسیم اکرم ووٹ ڈالنے برطانیہ سے پاکستان آگئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم قومی فریضے کی ادائیگی کے لیےخاص طور پر برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئے۔ وسیم اکرم ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچنے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لوگ گھروں […]

  • کراچی میں پہلا ٹینڈر ووٹ کاسٹ

    کراچی میں پہلا ٹینڈر ووٹ کاسٹ پہلا ٹینڈر ووٹ کاسٹ ہوگیا کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پہلا ٹینڈر ووٹ کاسٹ کر دیا گیا۔ گلشن اقبال میں ماسٹر جی کوچنگ سینٹرمیں قائم پولنگ اسٹیشن پہنچنے پر شہری کو پتہ چلا کہ اس کا ووٹ پہلے ہی کاسٹ کیا جاچکا ہے۔ اس موقع پر شہری کے […]

  • چیف جسٹس پاکستان نے ووٹ کاسٹ کردیا

    چیف جسٹس پاکستان نے ووٹ کاسٹ کردیا چیف جسٹس پاکستان نے ووٹ کاسٹ کردیا چیف جسٹس پاکستان ،جسٹس ثاقب نثار نے لاہور میں ووٹ کاسٹ کردیا ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاہور کے حلقہ این اے 130 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول برکت مارکیٹ […]

  • کراچی میں دھاندلی کی کوشش، خاتون سمیت 7گرفتار

    کراچی میں دھاندلی کی کوشش، خاتون سمیت 7گرفتار کراچی میں این اے 239 میں دھاندلی کی کوشش پر پولیس نے خاتون سمیت 7افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الفلاح کے پولنگ اسٹیشن میں ووٹر کے پاس سے جعلی فارم45 برآمد ہوا، ملزم نےجعلی فارم پولنگ ایجنٹس کو دینے کی کوشش کی۔ واضح رہے کہ […]

  • بلاول کی ذوالفقار بھٹو، بینظیر سمیت دیگر شہدا کی قبروں پر حاضری

    بلاول کی ذوالفقار بھٹو، بینظیر سمیت دیگر شہدا کی قبروں پر حاضری چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدابخش بھٹو جاکر اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو، لاڑکانہ(ملت آن لائن) والدہ محترمہ بینظیر بھٹو اور دیگر شہدا کے مزاروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ واضح رہے کہ بلاول لاڑکانہ کی […]

  • ٹرن آئو ٹ زیادہ ہوگا،قوم جمہوریت کا جشن منائیگی،الیکشن کمیشن

    ٹرن آئو ٹ زیادہ ہوگا،قوم جمہوریت کا جشن منائیگی،الیکشن کمیشن الیکشن میں امن کا چیلنج درپیش،ہمیں طرح طرح کی دھمکیاں مل رہی ہیں انتخابات سے متعلق افواہیں دم توڑ گئیں،ووٹ ضرور کاسٹ کریں،بابر یعقوب اسلام آباد (ملت آن لائن) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر بعقوب نے کہاہے کہ عام انتخابات کے نہ ہونے سے متعلق مفروضوں […]

  • پی ٹی آئی

    الیکشن کمیشن خواجہ سعد رفیق کے اشتہار کی اشاعت کا نوٹس لے :تحریک انصاف

    الیکشن کمیشن خواجہ سعد رفیق کے اشتہار کی اشاعت کا نوٹس لے :تحریک انصاف تحریک انصاف نے انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد قومی اخبار میں خواجہ سعد رفیق کی جانب سے اشتہار کی اشاعت کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے لاہور( ملت […]