خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ کا فیصلہ احتساب کے عمل کا آغازہے، فاروق ستار

  • کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارکا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہرایک کو من وعن ماننا چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ تاریخی اور احتساب کے عمل کا آغاز ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہرایک […]

  • وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر تحریک انصاف کا جشن

    وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر تحریک انصاف کا جشن پاناما کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو نااہل قرار دے دیا وزیر اعظم صادق اور امین نہیں رہے، وزیر اعظم فوری طور پر اپنا عہدہ چھوڑ دیں، وزیر اعظم نے عدالت کو غلط معلومات فراہم کیں، جعلی دستاویزات پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: عدالت […]

  • ن لیگی رہنمائوں کے گلے شکوے، پریس کانفرنس کی ویڈیو

    ن لیگی رہنمائوں کے گلے شکوے، پریس کانفرنس کی ویڈیو پاناما کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو نااہل قرار دے دیا وزیر اعظم صادق اور امین نہیں رہے، وزیر اعظم فوری طور پر اپنا عہدہ چھوڑ دیں، وزیر اعظم نے عدالت کو غلط معلومات فراہم کیں، جعلی دستاویزات پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: عدالت […]

  • وزیراعظم کی نااہلی پر آئینی ماہرین حیران ہیں مولانا فضل الرحمان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاناما کا معاملہ کرپشن کا نہیں بلکہ سیاسی بحران پیدا کرنے کا ہے اور جس بنیاد پر وزیراعظم کو نااہل قرار دیا گیا اس پر آئینی ماہرین حیران ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاناما […]

  • ن لیگ کا شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

    ن لیگ کا شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ ملت آن لائن .. مسلم لیگ ن کے متفقہ اجلاس میں‌ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ‌ شہباز شریف کو اگلا وزیراعظم بنانے کے لئے نام پر اتفاق ہو گیا ہے. 45 روز کے دوران نواز شریف کی سیٹ پر شہباز شریف کو الیکشن لڑا کر ایم […]

  • سابق وزیراعظم نے پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دی۔ بلاول بھٹو

    کراچی(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کی نااہلی کے بعد کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کرپشن ختم کرنے میں اہم ثابت ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پارلیمنٹ، جمہوریت اور اداروں کی حمایت کی […]

  • برطانیہ میں شریف خاندان کے اثاثے پاکستان کو واپس کیے جائیں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

    لندن(ملت آن لائن)پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے میاں نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل برطانیہ نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں شریف خاندان کے اثاثوں کی چھان بین کی جائے اور انہیں پاکستان کو واپس لوٹانے کا انتظام […]

  • پاناما کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے کے اہم نکات

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں تحریر کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) اس فیصلے کے 6 ہفتوں کے اندر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے اپنی رپورٹ میں اکٹھے کیے گئے اور ذکر کردہ مواد کی روشنی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) اور نیب […]