خبرنامہ پاکستان

نوازشریف کی نااہلی سٹاک ایکسچینج میں مندی تیزی میں تبدیل

  • کراچی(ملت آن لائن)پاناما کیس فیصلے کے انتظار نے اگرچہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات مرتب کیے اور جمعے کے روز کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا لیکن دوسرے سیشن کے دوران مارکیٹ کی سرگرمیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے اختتام پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس 113 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ […]

  • کھودا پہاڑ نکلا چوہا اور وہ بھی مرا ہوا، احسن اقبال

    کھودا پہاڑ نکلا چوہا اور وہ بھی مرا ہوا، احسن اقبال ملت آن لائن… ن لیگ کے رہنما فیصلے کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں. احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا اور وہ بھی مرا ہوا، آج تک کوئی وزیراعظم پانچ سالہ مدت پوری نہیں‌کر سکا. پاکستان میں وزیراعظم […]

  • نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

    اسلام آباد(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے پاناما کیس میں فیصلے کے بعد میاں نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نوٹیفیکیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا اور نواز شریف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے […]

  • عمران خان کا اتوار کو ’’یوم تشکر‘‘ منانے کا اعلان

    بنی گالہ(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے نواز شریف کی نااہلی پر اتوار کو یوم تشکر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے گزشتہ 21 برسوں میں جو بھی ان کےساتھ جدو جہد میں شامل رہا وہ پریڈ گراؤنڈ پہنچے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف […]

  • پاناماپر فیصلہ دینے والے ججز کون ہیں

    پاناماپر فیصلہ دینے والے ججز کون ہیں (20 اپریل) کے روز سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے عدالت عظمیٰ کی تاریخ کے اہم ترین فیصلے سے متعلق اختلافی فیصلہ جاری کیا۔ 5 رکنی لارجر بینچ کے حتمی فیصلے پر ججز کی رائے تقسیم رہی، 3 ججز ایک طرف جبکہ 2 ججز جسٹس آصف […]

  • پاکستانی عدالتوں کے بڑے فیصلے

    پاکستانی عدالتوں کے بڑے فیصلے پاناما لیکس اسکینڈل کیس کےفیصلے کے علاوہ بھی کئی ایسے عدالتی فیصلے ہیں، جنہوں نے ملکی سیاست،تاریخ و حکومت پر گہرا اثر چھوڑا اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاناما اسکینڈل کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ صرف حالیہ دور بلکہ ملکی عدالتی و سیاسی تاریخ کا […]

  • انسان کوشش کرتا ہے کامیابی اللہ دیتا ہے،عمران خان

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد کہا ہے کہ انسان کوشش کرتا ہے کامیابی اللہ دیتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا یہ میری اور نواز شریف کی لڑائی نہیں تھی، میں ان کے خاندان کو […]

  • ن لیگ کا ردعمل آنے کے بعد باضابطہ ردعمل دوں گا۔ مولانا فضل الرحمان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ باضابطہ ردعمل مسلم لیگ (ن) کا ردعمل آنے کے بعد دوں گا۔نوازشریف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کیا اور کوئی بحران پیدا نہیں ہونے دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے […]