خبرنامہ پاکستان

پہلے ہی کہا تھا پپو پانچوں پیپرز میں فیل ہوگا، شیخ رشید

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا پپو پانچوں پیپرز میں فیل ہوگا اور قربانی سے پہلے ہی قربانی ہوگئی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور پاناما کیس کے درخواست گزار شیخ رشید نے عدالتی فیصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار ٹوئٹر پر […]

  • نواز شریف نااہل: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    کراچی(ملت آن لائن)پاناما کیس کا فیصلہ پاکستانی بازارِ حصص پر بھی منفی اثرات مرتب کررہا ہے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج صبح شدید مندی سے آغاز کرنے کے بعد اب تک شدید مندی کا شکار ہے۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس، مارکیٹ اوپننگ کے ابتدائی ایک گھنٹے میں 1100 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 45146 […]

  • نواز شریف کی نااہلی : عالمی میڈیا کی شہ سرخیاں

    اسلام آباد(ملت آن لائن)میاں محمد نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نااہلی کو عالمی میڈیا نے بھی نمایاں کوریج دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اس خبر کو اپنی ویب سائٹ پر ’بریکنگ نیوز‘ کی شکل میں پیش کرتے ہوئے سب سے بڑی خبر کے طور پر لگایا اور لکھا کہ ’پاکستان کے […]

  • وزیراعظم نواز شریف عہدے سے سبکدوش،وفاقی کابینہ بھی تحلیل

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم نواز شریف عہدے سے سبکدوش، وفاقی کابینہ بھی تحلیل ھوگی عدالت نے مختصر فیصلے میں حکم دیا کہ وزیراعظم نواز شریف، حسن، حسین، مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن صفدر کے خلاف ریفرنس دائر کیے جائیں۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں حکم دیا ہے […]

  • وزیراعظم نااہلی: ’حیرانی نہیں لیکن افسوس ضرور ہوا‘مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انہیں پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر حیرانی نہیں لیکن افسوس ضرور ہوا۔ فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا ’ اگر پاکستان کے سیاسی، جمہوری اور […]

  • نیب 6 ہفتوں میں نوازشریف، حسن اور حسین نواز کیخلاف ریفرنس دائر کرے، سپریم کورٹ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے پاناما کیس سے متعلق دائر درخواستوں پر نواز شریف کو تا حیات نااہل قرار دے دیا ہے۔نیب 6 ہفتوں میں نوازشریف، حسن اور حسین نواز کیخلاف ریفرنس دائر کرے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن […]

  • الیکشن کمیشن فوری طور پر وزیراعظم کی نااہلی کا نوٹی فکیشن جاری کرے۔سپریم کورٹ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہےکہ وہ فوری طور پر وزیراعظم کی نااہلی کا نوٹی فکیشن جاری کرے۔ سپریم کورٹ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف بھی نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا۔ اس سے قبل عدالت عظمیٰ […]