خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ کل سنا سکتی ہے، بابراعوان

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ تاخیر سے آنے کی کوئی قانونی وجہ نہیں ہے اور سپریم کورٹ اس کیس کا فیصلہ کل سنا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابراعوان کا کہنا تھا کہ کل سے کہا جارہا ہے کہ […]

  • US Federal Reserve keeps benchmark interest rate unchanged

    WASHINGTON, July 26, (APP/AFP) – The Federal Reserve kept its benchmark interest rate unchanged on Wednesday but gave no clear signal about the chances for another increase this year. But the central bank did confirm that it plans to begin to reduce its massive bond holdings “relatively soon.” In the absence of any signs of […]

  • ظفر حجازی نے سلطانی گواہ بننے کے سوال پر لاحول پڑھ لیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے معطل چیرمین ظفر حجازی نے سلطانی گواہ بننے کے سوال پر لاحول پڑھ لیا۔ ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں معطل چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو اسلام آباد کی سول عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے بعد عدالت سے […]

  • اورنگی ٹاؤن میں 2 نوجوانوں کا قتل ایم کیو ایم لندن قیادت کے حکم پر ہوا، کرنل قیصر

    کراچی(ملت آن لائن)پاکستان رینجرز سندھ کے کرنل قیصر کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن میں 17 جولائی کو قتل ہونے والے 2 افراد کو ایم کیو ایم لندن قیادت کے حکم پر قتل کیا گیا جب کہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کرنل قیصر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم […]

  • ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی

    ملتان(ملت آن لائن)ملتان کے نواحی علاقےراجا پورمیں پنچایت کے حکم پر 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ملتان کے نواحی علاقے راجا پور میں پنچایت کے حکم پر 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کانشانہ بنایا گیا، 16 جولائی کو عمر وڈا نامی شخص نے 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ […]

  • عارف نواز نے آئی جی پنجاب کا چارج سنبھال لیا

    لاہور(ملت آن لائن)وفاقی حکومت نے کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان کو مستقل آئی جی پنجاب تعینات کر دیا جنہوں نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نئے آئی جی پنجاب عارف نواز کے دفتر پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی اور خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر عارف […]

  • ایف بی آر کا مہنگے تحائف لینے اور دینے والے 2 ہزار سے زائد افراد کو نوٹس

    اسلام آباد(ملت آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مہنگے تحائف لینے اور دینے والوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔تحائف منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے لیے استعمال ہوئے۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 17-2016 میں ملک میں 2 ہزار 785 افراد نے 102 ارب روپے کے تحائف اپنی مالی اسٹیٹمینٹ میں ظاہر کیے جب کہ […]

  • لاہور کے علاقے شادمان میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک

    لاہور(ملت آن لائن)شادمان کالونی کے ایک گھر میں گھسنے والے 4 ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔سیکیورٹی گارڈ اور ڈاکوؤں کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ لاہور کے پوش علاقے شادمان کالونی میں سفید کرولا گاڑی میں سوار 4 ڈاکو ایک گھر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کے بعد فرار […]