خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ کے فیصلے سے پہلے وزیراعظم اپنا متبادل لے آئیں، خورشید شاہ

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے پہلے وزیراعظم نواز شریف کو اپنا متبادل لے آنا چاہیے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں معزز ججز کے سوالات سے […]

  • حکومت اور آئل ٹینکرز کے مذاکرات ناکام

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزارت پیٹرولیم اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مابین ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا […]

  • ڈرائیور کے بیٹے نے میٹرک کے امتحانات میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    فیصل آباد(ملت آن لائن)میٹرک بورڈ کے امتحان میں سرکاری اسکول کے طالب علم اور غریب ڈرائیور کے بیٹے نے تیسری پوزیشن لے لی۔ فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں سرکاری اسکول کے طالب علم حافظ محمد زید نے تیسری پوزیشن لے کر ثابت کردیا کہ مقصد نیک، ارادے مضبوط اور جذبے جواں ہوں […]

  • میں نے احتساب کے لیے خود کو قوم کے سامنے پیش کر دیا، عمران خان

    بنی گالہ(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے احتساب کے لیے خود کو قوم کے سامنے پیش کر دیا جب کہ احتساب کے اسی عمل نےشریف خاندان کے مالیاتی جرائم بے نقاب کیے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے خود کو قوم کے سامنے […]

  • ظفر حجازی کی بیماریاں تفتیشی ٹیم کے لیے مسئلہ بن گئیں

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ریکارڈ ٹمپرنگ کے الزام میں گرفتار چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی بیماریاں تفتیشی ٹیم کے لیے مسئلہ بن گئیں۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں ریکارڈ ٹیمپرنگ کا اعتراف کرنے بعد سابق چیرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) ظفرحجازی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا […]

  • بجلی 2 روپے 23 پیسے سستی کرنے کی منظوری

    اسلام آباد(ملت آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے جون کی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 2 روپے 23 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا میں جون کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی سماعت ہوئی جس کے دوران سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 2 روپے […]

  • خواجہ آصف بھی 2013 میں یو اے ای کی کمپنی کے ملازم تھے،

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی جانب سے یو اے ای کی کمپنی میں ملازمت اور اقامہ سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے جب کہ 2013 کے انتخابات کے کاغذات نامزدگی بھی مل گئے ہیں جس میں انہوں نے اپنا اقامہ ظاہر کیا ہوا تھا۔ […]

  • لاہور خودکش حملہ: ’بیٹا رکشہ چلاتا ہے، کل سے لاپتہ ہے‘

    لاہور(ملت آن لائن) گزشتہ روز لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ پر دھماکے کے بعد ایک خاتون سامنے آئی ہیں جن کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا کل کے واقعے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ گزشتہ روز فیروز پور روڈ پر 3 بج کر 55 منٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں 9 پولیس […]