خبرنامہ پاکستان

امریکی اور افغان الزام تراشیاں نقصان پہنچا رہی ہیں، آرمی چیف

  • راولپنڈی: افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان ڈبلیو نکولسن نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی اور سرحدی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان […]

  • چودھری نثار کمر پر ہاتھ رکھے کانفرنس روم میں‌ آئے

    چودھری نثار کمر پر ہاتھ رکھے کانفرنس روم میں‌ آئے ملت آن لائن…. چودھری نثار کمر پر ہاتھ رکھے کانفرنس روم میں‌ آئے. انہوں نے نے کہ میں‌بڑی مشکل سے اٹھ اور بیٹھ سکتا ہوں، سیاست پر زیادہ بات نہیں‌کروں‌گا. یہ موقع نہیں‌سیاست کا. دھماکے نے افسردہ کر دیا ہے. لاہور دھماکہ پر چودھری نثار […]

  • وزیراعظم، آرمی چیف کی لاہور دھماکے کی سخت مذمت

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے منگل کے روز لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا اور واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے […]

  • وزیراعظم نوازشریف کی لاہور دھماکے کی سخت مذمت

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے منگل کے روز لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا اور واقعے میں […]

  • سبزی منڈی دھماکہ :‌پاک فوج کا دستہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا

    سبزی منڈی دھماکہ :‌ پاک فوج کا دستہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا لاہور(ملت آن لائن)لاہور میں فیروز پور روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کا دستہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا فیروز پور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے پاس دھماکا ہوا، دھماکے […]

  • سرکاری حج سکیم کے تحت عازمین کی حجاز مقدس روانگی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سرکاری حج سکیم کے تحت عازمین کی حجاز مقدس روانگی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔پہلی حج پرواز اسلام آباد سے روانہ ہوئی رواں برس سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین کی حجاز مقدس روانگی کا باقاعدہ عمل شروع ہوگیا ہے۔ پہلی حج پرواز اسلام آباد سے روانہ ہوئی اور وفاقی وزیر مذہبی […]

  • ٹرین ڈرائیورز کی ہڑتال ختم ٹرینیں تاحال تاخیر کا شکار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ٹرین ڈرائیورز کی جانب سے ہڑتال ختم کیے جانے کے بعد بھی ہڑتال کے اثرات برقرار ہیں اور گاڑیاں تاخیر کا شکار ہورہی ہیں۔ ٹرین ڈرائیوروں نے تنخواہوں، مراعات میں اضافے اور گرفتار ساتھیوں کی رہائی کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کردی ہے لیکن گاڑیوں کی آمدورفت کا نظام درہم برہم […]

  • وزیراعظم کو غیر جمہوری طریقے سے ہٹایا تو ملک سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوگا، رانا ثنااللہ

    فیصل آباد(ملت آن لائن)وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو غیرعوامی طریقے سے ہٹانے کے لئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے تاہم اگر وزیراعظم کو غیر جمہوری طریقے سے ہٹایا گیا تو ملک میں سیاسی عدم استحکام آئے گا۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ […]