خبرنامہ پاکستان

ٹیپوٹرکاں والا کے بیٹے کی ضمانت پر فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

  • لاھور(ملت آن لائن)پولیس نے گزشتہ روز ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے کی قتل کیس میں ضمانت کی خوشی میں فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے بالاج کی قتل کیس میں ضمانت کی خوشی میں اس کے ساتھیوں نے ڈیرے پر شدید ہوائی فائرنگ کی تھی جس […]

  • نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار

    کراچی(ملت آن لائن) اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اس […]

  • پمز ھسپتال کا ظفر حجازی کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے سے انکار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پمز ھسپتال وائس چانسلر ڈاکٹرجاوید اکرام کا کہناہے کہ ظفرحجازی کی طبعیت انتہائی ناساز ہے انہیں کسی صورت اسپتال سے ڈسچارج نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وی سی پمز ھسپتال ڈاکٹرجاوید اکرام کا کہنا تھا کہ ریکارڈ ٹمپرنگ کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر ظفر حجازی کی […]

  • لاہور میں چالان ہونے پر ڈرائیور نے احتجاجاً رکشہ ہی جلا ڈالا

    لاہور(ملت آن لائن)ٹریفک پولیس کے مظالم اور غلط چالان کٹنے پر رکشہ ڈرائیور نے جی پی او چوک میں احتجاج کرتے ہوئے رکشے کو نذر آتش کردیا۔ جی پی او چوک میں غریب رکشہ ڈرائیور نے ٹریفک پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے رکشہ کو آگ لگادی اور سڑک پر لیٹ کر […]

  • امریکا کا پاکستان کو فوجی امداد کی مد میں بقایا 35 کروڑ ڈالرنہ دینے کا فیصلہ

    واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی محکمہ دفاع نے پاکستان کو سال 2016 کے لئے مختص کی گئی فوجی امداد کی مد میں باقی رہ جانے والی 350 ملین ڈالر کی خطیر رقم فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے پینٹاگون کے ترجمان ایڈم اسٹمپ کے حوالے سے بتایا کہ یہ […]

  • پاکستان نے دہشتگردی کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیا ، اعزاز چوہدری

    واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کیں جب کہ دہشتگردی کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیا گیا۔ واشنگٹن میں پوٹومیک ایکسچینج بزنس فورم کا پاکستانی سفیرکے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جہاں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندے بھی شریک تھے۔ پاکستان میں […]

  • ایل او سی پرپاک فوج کا بھارت کو کرارا جواب، 3 بھارتی فوجی ہلاک

    راولپنڈی(ملت آن لائن)بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور کئی چیک پوسٹیں تباہ کردیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

  • چوہدری نثار ہمارے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گے، خواجہ سعد رفیق

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ چوہدری نثار ہمارے ساتھ تھے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اتوار کو اہم پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں جس میں وہ اپنے سیاسی کیریئر کا اہم ترین اعلان کریں گے۔ چوہدری نثار کےقریبی ذرائع نے دعویٰ […]