خبرنامہ پاکستان

نثار اتوار کو پریس کانفرنس کریں‌ گے، خاموشی توڑنے کا فیصلہ

  • اسلام آباد (ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے حوالے سے کئے جانے والے پروپیگنڈے اور خبروں کے بعد بالآخر اپنی خاموشی توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، چوہدری نثار اتوار کو اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ترجمان وزیر داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اتوار شام […]

  • گرفتاری کا سن کر ظفر حجازی کی چار بیماریاں‌ نکل آئیں، ہسپتال داخل

    گرفتاری کا سن کر ظفر حجازی کی چار بیماریاں‌ نکل آئیں، ہسپتال داخل ملت آن لائن …. سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان کے چیئرمین ظفر حجازی کی گرفتاری کے بعد طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں پمز اسپتال لے جایا گیا ہے۔ پمزاسپتال کے ذرائع کے مطابق ظفر حجازی کو طبیعت خراب ہونے پر ایمرجنسی […]

  • عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم روکے: پاکستان

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم روکنے کے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنا مذہبی […]

  • طاہر محمود کو قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی لگانے کا فیصلہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) چیئرمین ایس ای سی پی کی گرفتاری کے بعد طاہر محمود کو قائم مقام چیئرمین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق طاہر محمود ایس ای سی پی میں سینئر کمشنر کے عہدے پر فائز ہیں اور انہوں نے ظفر حجازی کے خلاف ایف آئی اے کے […]

  • چوہدری نثار اتوار کو شام پانچ بجے پریس کانفرنس کریں گے

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی وزير داخلہ چوہدری نثار علی خان اتوار کے روز شام پانچ بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس پنجاب ہاؤس میں ہو گی۔ اس سے قبل پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے حوالے سے وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے […]

  • نوازشریف نااہل اور جیل بھی جائیں گے، فواد چوہدری

    اسلام آباد(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے ترجمان بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ زیادہ دن محفوظ نہیں رہے گا نوازشریف نااہل بھی ہوں گے اور جیل بھی جائیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستانی معاشرہ […]

  • سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اورقانون کے مطابق ہوگا، مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک کے آئین اور قانون کے مطابق ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی پر تحفظات ڈھکی چھپی بات […]

  • جے آئی ٹی پر بات کرکے ججز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، شیخ رشید

    اسلام آباد(ملت آن لائن)شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے براہ راست جے آئی ٹی کو نشانہ بنایا جب کہ بات جے آئی ٹی پر کرتے ہیں اور نشانہ ججز کو بنایا جا رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا […]