خبرنامہ پاکستان

نواز شریف نے اپنی ذات کیلئے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے،شیری رحمان

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنی ذات کیلئے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز اپنے احتساب کو استحصال قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ […]

  • ظفر حجازی کے غلط کاموں کی سرپرست خود حکومت ہے، خورشید شاہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ریکارڈ ٹیمپرنگ میں گرفتار چئیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی طرفداری اس بات کی دلیل ہے کہ سارے غلط کام کی سرپرستی خود حکومت کررہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف […]

  • عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کا ہنگامی اجلاس

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ محفوظ کیے جانے کے بعد چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اجلاس جاری ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کئے جانے کے بعد چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا […]

  • سعدرفیق نے

    پاناما کی لڑائی میں کوئی بھی فاتح بن کر نہیں نکلے گا۔سعد رفیق

    راولپنڈی(ملت آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا کہ صرف ایک خاندان کا احتساب ہو اور باقی بچ جائیں، پاناما کی لڑائی میں کوئی بھی فاتح بن کر نہیں نکلے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ […]

  • وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں پاناما کیس کےحوالے سے سپریم کورٹ کی سماعت کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کیے جانے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف […]

  • سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان پاگل؟

    اسلام آباد(ملت آن لائن)عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان پاگل ہو جائیں گے تاہم ان کے لیے پاگل خانے میں ایک کمرہ ضرور تیار کروا دیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا […]

  • نواز شریف کے بعد دیگر لوگوں کو بھی بے نقاب کرینگے، سراج الحق

    اسلام آباد(ملت آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بعد پاناما کیس میں آنے والے دیگر لوگوں کو بھی بے نقاب کریں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ یہ بات درست ہے کہ پاناما کیس کی ہماری پہلی درخواست […]

  • عمران خان کی ذہنی حالت پر تشویش ہے، مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انہیں پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کی ذہنی حالت پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ جے آئی ٹی پر تحفظات بدستور برقرار ہیں، سپریم کورٹ نے […]