خبرنامہ پاکستان

نوازشریف اور ان کے مشیر صدمے سے پاگل ہوچکے ہیں۔بیرسٹر فواد

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور ان کے مشیروں کے دماغ اپنی جگہ پر نہیں رہے انہیں اتنے صدمے ملے ہیں کہ یہ سب پاگل ہوچکے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے وکیل […]

  • بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے، دفتر خارجہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت ہمارے خلاف افغان سرزمین استعمال کر رہا ہے، کل بھوشن جادیو کے اعترافات میں بھی اس نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی، تخریب کاری اور دہشت گردوں کی مالی امداد کا اعتراف کیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس […]

  • حسین، حسن اور مریم نواز کے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کی سماعت کے دوران حسین، حسن اور مریم نواز نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ پر اعتراضات کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کی جانب سے پاناما کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے صاحبزادوں اور […]

  • نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایاز صادق کووزیراعظم دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

    اسلام آباد(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کو وزیراعظم دیکھ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاناما کیس اپنے مطقی انجام کو پہنچ رہا ہے، اس حوالے سے اگلا ہفتہ انتہائی […]

  • جے آئی ٹی رپورٹ میں درج ہے دستاویز تصدیق شدہ نہیں، دانیال عزیز

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ نون کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ کی جلد نمبر ایک میں درج ہے کہ اکٹھی کی گئی دستاویز تصدیق شدہ نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے باہر کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی اپنی […]

  • نوازشریف کو اب جدہ نہیں اڈیالہ جانا ہے، عمران خان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے جو کچھ عدالت میں پیش کیا وہ سب جھوٹ ثابت ہوا اس لئے نوازشریف یا خود استعفا دیں گے یا انہیں نکالا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان […]

  • انتخابی اصلاحات کمیٹی کا بل منظور ہوگیا، اسحاق ڈار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کا بل کمیٹی نے منظور کرلیا جس پر جمعہ کے روز دستخط ہوں گے۔ اسلام آباد میں انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد کمیٹی ارکان کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے […]

  • کنٹرول لائن کے دونوں جانب آج ’’یوم الحاق پاکستان‘‘ منایا جائے گا

    لاہور(ملت آن لائن)کنٹرول لائن کے دونوں جانب آج ’’یوم الحاق پاکستان ‘‘منایا جائے گا۔ یوم الحاق پاکستان کا یہ دن 19جولائی 1947کو سری نگر میں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے منظور کی گئی، اس قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس میں کشمیر کا پاکستان کے ساتھ الحاق کا مطالبہ […]