خبرنامہ پاکستان

قوم کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں آنا ہوگا، شہباز شریف

  • عمران خان نے الزامات

    لاہور(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں آنا ہوگا۔ لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمارا دامن صاف اور ضمیر مطمئن ہے، مخالفین بے بنیاد الزام تراشیوں اور دروغ گوئی پر اتر آئے ہیں۔ جھوٹ کا […]

  • حکومت میں عمران خان کو گرفتار کرنے کی ہمت نہیں، نعیم الحق

    اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے گھر میں ہیں حکومت پولیس کو کہے کہ جاکر انہیں پکڑ لے لیکن ان میں چیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی ہمت نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

  • کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 2شہری شہید، 6 زخمی

    تندر(ملت آن لائن)لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کے مطابق بھارتی فوج نے آج پھر فائرنگ کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر باروح اور تندر سیکٹر میں بلا […]

  • نواز شریف کا نام کرپشن میں کہیں نہیں ملے گا، عابد شیرعلی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا نام روز اول سے کرپشن میں کہیں نہیں ملے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے ان پر شدید تنقید کی۔ […]

  • پاناما کیس کا فیصلہ جمعہ تک سامنے آجائے گا، فواد چوہدری

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے وکیل نے عدالت میں دلائل مکمل کرلئے اور جمعہ تک اس کیس کا فیصلہ آجائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ […]

  • پاکستان بار کونسل کی ہڑتال، کراچی میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان بار کونسل نے آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر خزانہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بار کونسل کی ہڑتال کے موقع پر وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کے […]

  • پنجاب کے وزیر محکمہ مال عطا مانیکا مستعفی

    لاہور(ملت آن لائن)پنجاب کے وزیر محکمہ مال عطا مانیکا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوا دیا۔ عطا مانیکا نے اپنے استعفےمیں شکوہ کیا ہے کہ حکومت نے انہیں پچھلے 4 سالوں میں دیوار سے لگا کر رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہاہے کہ […]

  • سپریم کورٹ کے باہر سیاسی کارکنان کے نازیبا اشارے

    اسلام آباد(ملت آن لائن) سپریم کورٹ کے باہر سیاسی کارکنان اپنی سیاسی قیادت سے اظہارِ یکجہتی اور مخالفین کی تذلیل کرنے کےلیے اخلاقیات کی ساری حدیں پار کرگئے۔ ایک طرف سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت میں پاناما کیس کی سماعت جاری ہے تو دوسری جانب سپریم کورٹ کے باہر سیاسی رہنماؤں نے میڈیا کے سامنے […]