خبرنامہ پاکستان

بھارت کی انسانیت سوز حرکتوں کو دنیا کے سامنے لانا ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ

  • راولپنڈی(ملت آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز حرکتیں کر رہا ہے جنہیں دنیا کے سامنے لانا ہوگا۔ کشمیر سے متعلق سیمینار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کا اہم ترین مسئلہ ہے، کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق حق […]

  • وزیراعظم سے بڑے بڑے استعفیٰ نہیں لے سکے،طلال چوہدری

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف سے بڑے بڑے استعفیٰ نہیں لے سکے اور یہ کام مشکل ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ کھیل احتساب کا نہیں […]

  • وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، پاناما کیس پر تبادلہ خیال

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نوازشریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں ملک کی تازہ سیاسی صورتحال اور پاناما کیس سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں حکومت […]

  • ایل او سی پر بھارتی فوج کی گولہ باری، پاکستان کا منہ توڑ جواب

    میرپور(ملت آن لائن)لائن آف کنٹرول کے سماہنی سیکٹر میں بھارت نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گولہ باری کی ہے اور پاک فوج نے بھی بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا ہے۔ بھارتی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر سماہنی سیکٹر […]

  • جے آئی ٹی رپورٹ کو سپریم کورٹ رد کرے گی، مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعت و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کو سپریم کورٹ رد کرے گی اور وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھر سرخرو ہوں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی […]

  • چوہدری نثارکو کمر میں درد کی شکایت، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کو ڈاکٹروں نے کمر میں شدید تکلیف کے باعث مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان گزشتہ کئی روزسے کمر درد کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ منگل کی صبح وہ مقررہ وقت پر دفتر پہنچے لیکن شدید تکلیف کے باعث اپنی دفتری […]

  • جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں، مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) رپورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پاکستان کے آئین اورقانون کے مطابق فیصلہ دے […]

  • وزیراعظم آرٹیکل 62،63 کے تحت نااہلی کا سامنا کر رہے ہیں، فواد چوہدری

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی اسی نتیجے پر پہنچی جس پر سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز پہنچے تھے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کی […]