خبرنامہ پاکستان

چیر مین ایس ای سی پی کی عبوری ضمانت منظور

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)عدالت نے چیر مین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی 21 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ چیئرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل طاہر محمود کے روبرو پیش ہوئے، عدالت میں سماعت کے موقع پر ظفر حجازی نے عبوری ضمانت کے لیے درخواست جمع […]

  • پانامہ کیس پر جے آئی ٹی رپورٹ۔۔۔ کیا کچھ ہوسکتا ہے؟؟

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پانامہ کیس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ آ نے کے بعد سے ملک کا سیاسی درجہ حرارت ایک بار پھر گرم ہوگیا ہے۔ اس رپورٹ میں وزیراعظم اور ان کے خاندان کے حوالے سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں جن کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں اور وکلاء برادری کی جانب سے […]

  • حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے، شیخ رشید

    اسلام آباد(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت پاناما کیس کے فیصلے میں تاخیر اور ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چوروں کے ساتھ وہی کھڑا ہوتا ہے جو چوری کے […]

  • نواز شریف نے 98 قومی اثاثے فروخت کرکے مال بنایا، جے آئی ٹی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نوازشریف نے اپنے پہلے دور حکومت میں98قومی ادارے کوڑیوں کے بھاؤ اپنے کاروباری دوستوں کو فروخت کیے تھے اور اداروں کی فروخت میں مبینہ اربوں روپے کمیشن وصول کرکے اپنے اثاثے بڑھائے تھے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ شریف خاندان کے اثاثوں میں1992 میں بے پناہ اضافہ ہوا […]

  • بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کی گاڑی دریا میں جاگری، 4 جوان ڈوب گئے

    راولپنڈی(ملت آن لائن)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر پاک فوج کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری اور اس میں سوار 4 جوان ڈوب گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی […]

  • پاناما کیس فوج نے سازش کے الزامات مسترد کر دئیے

    پاناما کیس فوج نے سازش کے الزامات مسترد کر دئیے شوال بھی کلیئر کرائیں گے ،کلبھوشن کی اپیل پر جلد فیصلہ،کراچی میں دہشت گردی 98فیصد کم،امریکی بل پابندی سے متعلق نہیں،ریمنڈ کی کتاب کے مقاصد وقت بتائے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ راولپنڈی(نمائندہ خصوصی،ایجنسیاں)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غٖفور نے […]

  • عمران خان کا باؤنسر ، پی پی کی ایک اور وکٹ گرا دی

    عمران خان کا باؤنسر ، پی پی کی ایک اور وکٹ گرا دی اسلام آباد: (ملت آن لائن) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق سینیٹر عدنان خان نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا۔ عدنان خان نے تحریک انصاف کی […]

  • عدالت سے انصاف کی توقع ہے تحریک انصاف کی نہیں، فضل الرحمن

    کراچی(ملت آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاناما کیس کا کرپشن سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ سیاسی عدم استحکام پھیلانے کی سازش ہے۔ کراچی میں جمعیت علمائے پاکستان کے سرپرست اعلیٰ شاہ انس نورانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ […]