خبرنامہ پاکستان

راول ڈیم میں زہر ملائے جانے کا انکشاف، ہزاروں من مچھلیاں ہلاک

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)راول ڈیم میں مبینہ طور پر زہر ملائے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس سے منوں کے حساب سے مچھلیاں ہلاک ہوگئی ہیں۔ محکمہ فشریز کے حکام کا کہنا ہےکہ ڈیم میں مچھلیاں پکڑنے اور کشتی رانی پر پابندی عائد ہے جس کی وجہ سے مافیا کو مچھلیاں پکڑنے سے روکنے پر […]

  • عمران خان اور شیخ رشید سپریم کورٹ کے خودساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں، سعد رفیق

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ،شیخ رشید اوراعتزاز احسن عدالت کے خودساختہ ترجمان بنے ہیں، ان تینوں کی تقاریر بھی عدالت میں جمع کروانے میں کوئی مضحکہ نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وہ کس […]

  • عمران خان اور طاہر القادری کی جائیداد قرق کرنیکا حکم

    اسلام آباد(ملت آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے 2014 میں دھرنے کے دوران پاکستان ٹیلی وژن […]

  • مایوسی کی بات نہیں، پاکستان میں ستے خیراں ہیں، سعد رفیق

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کہتے ہیں سیاستدان اتنے بُرے بھی نہیں، جتنا لوگ سمجھتے ہیں، سی پیک کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا یہ ٹھیک بات ہے۔ مایوسی کی بات نہیں، پاکستان میں ستے خیراں ہیں،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے […]

  • اسحاق ڈار نے جعلی اکاؤنٹس کا اعترافی بیان بغیر دباؤ دیا، سابق چیئرمین نیب

    اسلام آباد۔،(ملت آن لائن) پاناما لیکس معاملے کی تحقیقاتی جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید امجد حسین نے بتایا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملزکیس میں اسحاق ڈار نے جعلی اکاؤنٹس سے متعلق اعترافی بیان بغیرکسی دباؤ کے دیا۔ سابق چیئرمین کی طرف سے 29 جون کو دیے […]

  • چوہدری نثار کی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت کو غلط رنگ نہ دیاجائے، وزارت داخلہ

    اسلام آباد۔،(ملت آن لائن)وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کی مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت کو غلط رنگ نہ دیا جائے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ چوہدری نثار ذاتی وجوعات کی بنا پر پارلیمانی […]

  • جے آئی ٹی رپورٹ چیلنج کی جاسکتی ہے: عاصمہ جہانگیر

    لاہور(ملت آن لائن) سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیرنے کہا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) سپریم کورٹ نہیں، تحقیقاتی ٹیم ہے جس کی رپورٹ پر کوئی بھی اعتراض اٹھا سکتا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیرنے کہا کہ عدالتی بیلف بھی ہائیکورٹ کا […]

  • بھارتی جنگی جنون علاقائی امن کیلیے خطرہ ہے، پاکستان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے بھارتی فورسز کی جانب سے ایل اوسی اورورکنگ باؤنڈری پر سیزفائر کی مسلسل خلاف ورزیوں پرشدید تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون علاقائی امن وسلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ گزشتہ روز دفتر خارجہ کے ترجمان محمد نفیس زکریا نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران […]