خبرنامہ پاکستان

جیو نیوز کی رپورٹنگ درست نہیں، ترجمان وزارت داخلہ

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کابینہ اجلاس میں دیے گئے اپنے ریمارکس سے متعلق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر چلائی جانے والی خبروں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے […]

  • جے آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کو غلطیوں کا مجموعہ اور جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ جے آئی ٹی نے رپورٹ کے بجائے کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کرنے شروع […]

  • عمران خان کی

    عمران خان بتائیں لندن فلیٹس کی ادائیگیاں کیسے کیں، سپریم کورٹ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران خان لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کرتے ہیں تو بتائیں کہ ادائیگیاں کیسے کی گئیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عمران خان نااہلی کیس کی […]

  • مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر قیام امن ایک خواب رہے گا، پاکستان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دہشت گردی سے تشبہہ دینے کے لئے بھارت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے جب کہ خطے میں قیام امن مسئلہ کشمیر کے حل تک ایک خواب رہے گا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر […]

  • نواز شریف نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا،ظفر علی شاہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آ نے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں، جیالوں، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کی گردنیں شرم سے جھک گئی ہیں۔ ظفر علی شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) […]

  • جاوید ہاشمی کا بھی نواز شریف کو مستعفی ہونے کا مشورہ

    ملتان(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیر سیاستدان جاوید ہاشمی نے وزیراعظم نواز شریف کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنے سے وزیراعظم انہی کی جماعت کا رہے گا جب کہ ملک میں سازشیں پہلے بھی عروج پر تھیں اور آج بھی ہیں۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے […]

  • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت اسلام آباد میں ہر قسم کے جلسے جلوس ، ریلیوں اور اجتماع کے ساتھ ساتھ اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد کے دفتر سے جاری ہونے […]

  • کسی بھی کاروبارسے منسلک نہیں رہی، مریم نوازکا جے آئی آئی ٹی کو بیان

    اسلام آباد(ملت آن لائن) مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ والد کی جانب سے دیئے گئے تحائف سے زرعی اراضی خریدی جب کہ کبھی کسی کاروبارسے انتظامی طورپر منسلک نہیں رہی ہوں۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی جانب سے جے آئی ٹی کو دیئے گئے بیان میں کہا گیا تھا کہ […]