خبرنامہ پاکستان

مریم نواز کا حلف؛ وکی پیڈیا نے “کلیبری” آرٹیکل میں ایڈیٹنگ بلاک کردی

  • واشنگٹن (ملت آن لائن)مریم نواز کے آف شور کمپنیوں کے حوالے سے جے آئی ٹی کے انکشاف کے بعد وکی پیڈیا کے کلیبری فونٹ سے متعلق ایک نئی بحث زور پکڑ گئی تھی جس کے بعد وکی پیڈیا نے اپنے کلیبری فونٹ آرٹیکل میں ایڈیٹنگ بلاک کردی۔ پاناما کیس کی تحقیقاتی کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی […]

  • مائیکروسافٹ کا ’’کیلبری فونٹ‘‘ اور مریم نواز کے دستاویزات

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ میں مبینہ طور پر شریف خاندان پر جعلی دستاویز جمع کرانے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ کے ایک حصے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم […]

  • وزیراعظم کو اب اخلاقی بنیادوں پر مستعفی ہوجانا چاہیے، فاروق ستار

    کراچی(ملت آن لائن)پاناما جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائے جانے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بھی وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اب […]

  • رپورٹ کے مطابق نوازشریف صادق و امین نہیں رہے،سراج الحق

    اسلام آباد(ملت آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق نوازشریف صادق اورامین نہیں رہے۔ ایک بیان میں سراج الحق کا کہناتھاکہ شروع میں ہی کہہ دیا تھا وزیراعظم اخلاقی طورپر مستعفی ہوجائیں،جے آئی ٹی رپورٹ نوازشریف کے خلاف ہے، وہ عہدے سے علیحدہ ہوجائیں۔ […]

  • کرپشن ثابت،نواز شریف نااہلی سے نہیں بچ سکیں گے،ماہرین قانون

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ماہر قانون سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں جو شواہد پیش کیے گئے ہیں وہ مفصل ہیں اور ان کے بعد وزیراعظم نواز شریف نااہلی سے نہیں بچ سکیں گے۔ میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی […]

  • جے آئی ٹی کے بکسوں سے عمران خان، شیخ رشید نکلے، حنیف عباسی

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے بکسوں میں کچھ نہيں تھا، ان میں سے شيخ رشید اور عمران خآن نکلے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پر […]

  • میرا کیس نوازشریف کے خلاف تھا لیکن سارا خاندان چور نکلا، شیخ رشید

    اسلام آباد(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرا کیس تو نواز شریف کے خلاف تھا لیکن سارا خاندان ہی چور نکل آیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جھوٹ کی داستان اپنے انجام کو پہنچ چکی ہے، ثابت ہوگیا ہے کہ […]

  • حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ لگتا ہے: اعتزاز احسن

    لاہور(ملت آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ اور میچ فکس لگتا ہے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اندر چاہے جے آئی ٹی کے ساتھ چائے پیتے رہے ہوں لیکن طے تھا کہ […]