خبرنامہ پاکستان

جے آئی ٹی کی وزیراعظم کے خلاف نیب ریفرنس کی سفارش

  • جے آئی ٹی کی وزیراعظم کے خلاف نیب ریفرنس کی سفارش پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نےوزیراعظم نوازشریف ،ان کےبچوں حسین،حسن نواز اور مریم نواز کے خلاف نیب میں ریفرنس بھیجنے کی سفارش کردی ۔ دس جلدوں پر مشتمل جے آئی ٹی […]

  • ہمارے خدشات درست ثابت ہو گئے: عمران خان

    ہمارے خدشات درست ثابت ہو گئے: عمران خان ملت آن لائن. .. پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جے آئی ٹی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سارے خدشات درست ثابت ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا […]

  • حکومت کا رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

    حکومت کا جے آئی ٹی کی رپورٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ہاتھ صاف ہیں، وہ یا ان کے اہل خانہ کبھی بدعنوانی میں ملوث نہیں رہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں طے […]

  • شریف خاندان کیخلاف گواہ بننے کی پیشکش نہیں کی، اسحاق ڈار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پرانھوں نے وزیراعظم نواز شریف کے خاندان کے خلاف گواہ بننے کی پیش کش نہیں کی اور نہ وہ وزیر اعظم کے خاندان کے خلاف بیان دینے پر رضامند ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے […]

  • بیس کروڑ پاکستانی اور ایٹم بم کشمیریوں کے ساتھ ہے، سراج الحق

    اسلام آباد(ملت آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ انڈیا سن لے 20 کروڑ پاکستانی اور ایٹم بم کشمیری عوام کے ساتھ ہے، بھارت 1965ء سے سبق سیکھے۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں یکجہتی کشمیر مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کیا پوری دنیا بھی […]

  • ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی؛ پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب

    راولپنڈی(ملت آن لائن)لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کر کے پاکستان کے سول شہریوں کو نشانہ بنانے پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی کئی چوکیاں تباہ اور فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برہان وانی کی برسی پر دنیا […]

  • کچھ مائنڈسیٹ پاکستان میں جمہوری حکومت نہیں چاہتے، سعد رفیق

    لاہور(ملت آ ن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا کچھ مائنڈسیٹ پاکستان میں جمہوری حکومت نہیں چاہتے اوراگر ہمیں سیاست سے نکالنے کی کوشش کی توملک سے سیاست ہی ختم ہوجائے گی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ 4 برس قبل خزانہ […]

  • ن لیگ والوں سے کہا تھا مٹھائی نہ کھائو، پی ٹی آئی

    ن لیگ والوں سے کہا تھا مٹھائی نہ کھائو، پی ٹی آئی 2سلام آباد: (ملت آن لائن) وفاقی وزراء کی پریس کانفرس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے بھی مؤقف سامنے آیا ہے۔ فواد چودھری نے کہا ہے کہ لگتا ہے آج گیم بالکل ہی الٹ گئی، آج اداروں کونشانہ بنایا […]