خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد میں زیادہ شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں تین سے چار سیکنڈ تک جھٹکے لگے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں پشاور، ایبٹ آباد، وادی نیلم، اٹھ مقام، سوات، مانسہرہ، بٹ گرام اور طورغر […]

  • مخالفین سازشیں کرنے کے بجائے میدان میں آکر مقابلہ کریں، وزیراعظم

    جھنگ(ملت آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ مخالفین میں انتخابات جینتے کی سکت نہیں اس لیے سازشیں کرتے ہیں اور ان سازشوں کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں جب کہ ان چیزوں کے پیچھے چھپنے کے بجائے آئیں میدان میں آکر مقابلہ کریں۔ جھنگ میں حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کے افتتاح […]

  • ہم عہدوں کو نہیں بلکہ بیٹیوں کو سیلوٹ کرتے ہیں، مریم نواز

    ہم عہدوں کو نہیں بلکہ بیٹیوں کو سیلوٹ کرتے ہیں، مریم نواز لاہور : ملت آن لائن .. وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر سیلوٹ مارنے والی پولیس آفسر پر تنقید کے جواب میں کہا کہ ہم عہدوں کو نہیں بلکہ بیٹیوں کو سیلوٹ کرتے ہیں۔ وزیراعظم […]

  • نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں دیکھ رہا ہوں، عمران خان

    نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں دیکھ رہا ہوں، عمران خان نتھیا گلی: ملت آن لائن چیر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ نے عدلیہ، فوج اور جے آئی ٹی کو بدنام کرکے متنازعہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہوا ہے لیکن میں نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ […]

  • پاکستان میں جمہوریت

    نوازشریف کو سزا سے پاکستان کرپشن فری ہوجائیگا، سراج الحق

    لاہور(ملت آن لائن)امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما اسکینڈل میں اگر نوازشریف اور ان کے خاندان کو سزا مل گئی تو پاکستان کرپشن فری ہوجائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قانون اور احتساب صرف غریب عوام کے لئے ہے لیکن پاناما […]

  • سمجھ نہیں آتا ہربڑے آدمی کو میڈیکل سرٹیفکیٹ کیسے مل جاتا ہے، سپریم کورٹ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) سمجھ نہیں آتا ہربڑے آدمی کو میڈیکل سرٹیفکیٹ کیسے مل جاتا ہے، سپریم کورٹ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کی بیرون ملک روانگی سے متعلق درخواست پرنیب اور وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی […]

  • خورشید شاہ کا

    وزیراعظم کے استعفے سے جمہوریت کو کچھ نہیں ہوگا، خورشید شاہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو حکومت نہیں جمہوریت چاہیے اور وزیراعظم کے استعفے سے جمہوریت کو کچھ نہیں ہوگا۔ اسلام ٓباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ عدالتیں سازش نہیں کرسکتیں، بھارت بھی سازش نہیں کر سکتا […]

  • اسٹیٹ بینک نے سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کی ذمے داریاں سنبھال لیں

    کراچی(ملت آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس (پی ایس پی سی) میں بینک نوٹوں اور پرائز بانڈز کی طباعت کی ذمے داریاں وفاقی حکومت سے لے لی ہیں۔ پی ایس پی سی کے دیگر سیکیورٹی پرنٹنگ کے فرائض بشمول پاسپورٹوں، قومی شناختی کارڈز اور اسٹیمپ پیپرز وغیرہ کی طباعت الگ کرکے […]