خبرنامہ پاکستان

کسی کیساتھ ناانصافی نہیں ہوگی، جسٹس شوکت کیساتھ بھی انصاف ہوگا: چیف جسٹس

  • اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس میں کہا ہےکہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی اور جسٹس شوکت کے ساتھ بھی انصاف ہوگا۔ سپریم کورٹ پاکستان میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف از خود نوٹس لینے سے متعلق […]

  • صدرممنون حسین کا نوازشریف کی خرابی صحت سے متعلق خبروں پر اظہار تشویش

    صدر ممنون حسین نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صحت خراب ہونے سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کو ٹیلی فون کر کے نواز شریف کا مکمل علاج یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔ سابق ممنون حسین نے نگران […]

  • میڈیکل بورڈ کا نوازشریف کو جیل سے ہسپتال منتقل نہ کرنے کا فیصلہ

    راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت خرابی کو معمولی قرار دیتے ہوئے پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ نواز شریف کو جیل سے باہر کسی ہسپتال منتقل نہ کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق ظاہری میڈیکل چیک اپ میں نواز شریف کو جیل میں ہی طبی امداد […]

  • عام انتخابات: لوئر دیر میں جماعت اسلامی کو شکست دینا مشکل

    خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں ایک عرصہ سے جماعت اسلامی کا مکمل ہولڈ رہا ہے۔ اسی وجہ سے دیر کی تمام نشستوں سے ایم ایم اے کے امیدواروں کا تعلق جماعت اسلامی سے ہی ہے۔ لوئر دیر میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 7 نشستیں ہیں۔ این اے 6 پر ایم ایم اے […]

  • انتخابات2018ء کے انتظامات کا آخری مرحلہ

    الیکشن 2018ء کے انتظامات آخری مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ 25 جولائی کو عوام اپنے ووٹ کا آزادانہ استعمال کریں گے اور اپنے امیدوار اور پارٹی کو ووٹ دینگے۔ انتخابات2018ء کےالیکشن کو صاف شفاف بنانے کیلئے ریٹرننگ آفیسرز متحرک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے جوان سارے عمل میں سول اورجوڈیشل انتظامیہ کی بھرپور مدد […]

  • پاک افغان بارڈر سکیورٹی خدشات کی وجہ سے سیل کردیا گیا

    سکیورٹی حکام کے مطابق آج سے پاک افغان بارڈر کو ہر قسم کی آمدورفت اور تجارت کے لئے بند کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں اور آمدورفت بھی بند ہوگئی ہیں۔ پاک افغان بارڈرپر صرف مریضوں اور پاسپورٹ ویزہ رکھنے والے پیدل افراد کو سرحد پار آنے […]

  • ملک میں آئین

    اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف کو ڈی ہائیڈریشن کے باعث متعدد طبی مسائل کا سامنا

    راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں معمول کے مطابق طبی معائنہ کیا گیا، جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف کو گرمی کے باعث جسم میں پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) کی شکایت اور کئی طبی مسائل کا سامنا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر […]

  • دالبندین میں بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ، 20 افراد زخمی

    دالبندین میں بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور لیویز اہلکاروں نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے کر واقعے کی […]