خبرنامہ پاکستان

عدالتیں قانون کو سامنے رکھتی ہیں، ذاتی پسند نا پسند پرفیصلے نہیں کرتے، قائم مقام چیف جسٹس

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)قائم مقام چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے کہ عدالتیں معاشرے کو سامنے رکھ کر نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلہ کرتی ہیں، موجودہ نظام عدل کی خوبی یہی ہے کہ ذاتی پسند ناپسندکے بجائے دلیل پر فیصلہ کیا جاتا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ […]

  • آرمی چیف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ

    روالپنڈی (ملت آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبالیہ دیا ۔ آرمی ہائوس روالپنڈی میں آرمی چیف کی جانب سرفراز الیون نے تقریب سجائی گئی ،جس میں کھلاڑی ٹرافی سمیت شریک ہوئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں پلینگ الیون […]

  • وزیراعظم کا دورہ تاجکستان، کئی اہم معاہدوں پردستخط

    دوشنبے(ملت آن لائن) وزیراعظم کا دورہ تاجکستان، کئی اہم معاہدوں پردستخط بھی ہوئے۔وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2015 میں دوشنبے میں 3 تجارتی نمائشوں اور 2017 میں بزنس فورم کا انعقاد کیا اورہم دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کا حجم 500 ملین ڈالر تک بڑھانا چاہتے ہیں۔ دوشنبے میں […]

  • پاکستان کا نصر بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    راولپنڈی(ملت آن لائن)پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’’نصر‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو روایتی اور ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر کم فاصلے تک مار کرنے والے نئے نصر میزائل […]

  • ہر وزیراعظم کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں،نواز شریف

    دوشنبے(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہر وزیراعظم کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں جب کہ جمہوریت کو آگے بڑھنا اور ترقی کا عمل جاری رہنا چاہیے۔ تاجکستان پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہر وزیراعظم کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں، جمہوریت کو […]

  • وزیر اعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

    وزیر اعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے اسلام آباد (دنیا نیوز ) وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ، پاک تاجک بزنس کونسل کا مشترکہ اجلاس اور پاکستان ، افغانستان اور تاجکستان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ وزیر اعظم کو دورے کی دعوت تاجک […]

  • پاکستان نے بھارت میں گرفتار 5 شہریوں تک رسائی مانگ لی

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان نے بھارت میں گرفتار اپنے 5 ہندو شہریوں تک قونصلر رسائی مانگ لی ہے تاہم نئی دہلی سرکار مسلسل عدم تعاون کا مظاہرہ کررہی ہے۔ تین معمر افراد اور دو بچوں پر مشتمل پاکستانی ہندو خاندان گزشتہ ماہ اپنے رشتہ داروں سے ملنے بھارتی ریاست راجستھان گیا تھا جہاں 5 […]

  • وزیراعظم آفس میں قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم آفس میں قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا،چمپیئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم استقبالیہ میں شرکت کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچی جہاں اس کا شاندار استقبال کیا گیا.وزیراعظم آفس آمدپر وفاقی وزیراحسن اقبال اور عابد شیر علی نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا ۔ استقبالیہ کی تقریب کا آغاز […]