خبرنامہ پاکستان

قتل کا ملزم عمر قید کاٹنے کے بعد بری

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے 17 سال عمر قید کاٹنے والے ملزم کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ سپریم کورٹ نے قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم اسلم عرف اچھو کو 17 سال قید کے بعد بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا۔ ملزم اسلم کو ٹرائل کورٹ […]

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

    کراچی(ملت آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز کی شدید مندی کے بعد آج مثبت رجحان دیکھا جار ہا ہے ،کاروبار کے دوران500 سےزائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پرپی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 500سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے […]

  • پی آئی اے کا طیارہ گرانے کی مبینہ سازش ناکام

    کراچی(ملت آن لائن)قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ گرانے کی مبینہ سازش ناکام بنادی گئی۔ پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کیخلاف مبینہ سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کو اے ٹی آر کی چیکنگ کے دوران انجن سے نٹ بولٹ اور اسٹیل وائر آلات ملے ہیں۔ حکام […]

  • سی پیک، ریلوے اپ گریڈیشن منصوبہ رواں سال شروع ہوگا

    اسلام آباد(ملت آن لائن) چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 8.2ارب ڈالر سے پاکستان ریلوے ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ رواں سال شروع کیا جائے گا جس کی فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی گئی ہے۔ ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن پر 3 مرحلوں میں عملد ر آمد کیا جائے […]

  • جمہوریت کے چیمپئن بننے والوں سے ہی جمہوریت کو خطرہ ہے، شیخ رشید

    لاہور(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے جمہوریت کے چیمپئن بننے کی کوشش کرنے والوں سے ہی جمہوریت کو خطرہ ہے جب کہ موجودہ حکومت چاہتی ہے کہ آمر آئے اور نظام لپیٹ دے۔ لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا […]

  • توہین عدالت کیس؛ الیکشن کمیشن میں عمران خان نے وکیل تبدیل کرلیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں عمران خان نے جواب جمع کرانے کی بجائے اپنا وکیل تبدیل کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں عمران خان نے جواب جمع کرانے کی بجائے اپنا وکیل تبدیل کرلیا جس پر […]

  • بھارت کے ساتھ کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے، سرتاج عزیز

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ سرتاج عزیز نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ہمارے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جسے […]

  • قومی کرکٹ ٹیم کو انعام دینے کا وزیراعظم کا اعلان عدالت میں چیلنج

    اسلام آباد(ملت آن لائن)چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کو وزیراعظم کی جانب سے انعامی رقم دینے کا اعلان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کو انعامی رقم دینے کا اعلان اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ درخواست […]