خبرنامہ پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

  • کراچی(ملت آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 17 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں 45 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔ پیر کے روز اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 565 پوائنٹس پر موجود تھا […]

  • پاکستان میں نئے میزائل تجربات کی تیاریاں مکمل

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان آنے والے دنوں میں مختلف میزائلوں کے کئی تجربات کرے گا۔ یہ میزائل ممکنہ طور پر جدید قسم کے کروز اور بیلسٹک میزائل ہوسکتے ہیں جن کا مقصد دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بنانا ہے۔ اس مقصد کےلیے پاک فوج نے آئندہ چند دنوں کے دوران کئی تجربات کی تیاریاں […]

  • پاک امریکا اسٹرٹیجک شراکت داری خطے میں امن کیلئے اہم ہے، سرتاج عزیز

    واشنگٹن(ملت آن لائن)مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے پاک امریکا اسٹرٹیجک شراکت داری اہمیت کی حامل ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے امریکی سینٹ کے پانچ رکنی وفد سے ملاقات کی جس میں خطے کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز، افغانستان میں قیام امن اورکیو سی […]

  • گوجرانوالہ میں سیلفی کے جنون نے 3 نوجوانوں کی جان لے لی

    گوجرانوالہ: دریائے چناب میں نہاتے ہوئے سیلفی لینے کے جنون نے 3 نوجوان کی جان لے لی۔ تین نوجوان دریائے چناب میں نہا رہے تھے کہ اس دوران وہ سیلفی بنانے کیلئے گہرے پانی میں چلے گئے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے پانی کی لہروں کی نذر ہو گئے۔

  • ملتان میں مسافر وین میں آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق، 24 زخمی

    ملتان: ملت آن لائن .. ہیڈ محمد والا کے قریب وین میں آتشزدگی کے باعث 6 مسافر جاں بحق جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ مسافر وین چوک سرور شہید سے ملتان آرہی تھی کہ ہیڈ محمد والا کے قریب اس میں آگ لگ گئی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری ویگن کو اپنی لپیٹ میں […]

  • آخری سانس تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کا انصاف مانگیں گے، طاہرالقادری

    لاہور(ملت آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آخری سانس تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کا انصاف مانگیں گے۔ مجھے علم ہے کہ ان اداروں سے انصاف نہیں ملے گا مگر انصاف کی جدوجہد کرتے کرتے […]

  • قوم بھکاری بن جائے تو ریمنڈ ڈیوس جیسے جاسوس چھوڑنے پڑتے ہیں۔، سعد رفیق

    لاہور(ملت آن لائن)وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ قوم بھکاری بن جائے تو ریمنڈ ڈیوس جیسے جاسوس چھوڑنے پڑتے ہیں جے آئی ٹی ارکان کو سوچنا چاہیے کہ وہ سچ کی تلاش میں ہیں یا مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے جذباتی خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

  • پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کے حوالے کردی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے ملک کی مختلف جیلوں میں قید بھارتی شہریوں کی فہرست بھارت کے حوالے کردی۔ ترجمان دفترخارجہ پاکستان کے مطابق قونصلررسائی کے معاہدہ کے مطابق 21 مئی 2008 کی شق کے تحت دونوں ممالک کو سال میں دو مرتبہ یکم جنوری اوریکم جولائی کوفہرستوں کا تبادلہ کرنا ہوتا ہے۔ معاہدے کے […]