اسلام آباد : جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی حیثیت سےحلف اٹھالیا ہے ، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی جسٹس اطہر من اللہ سے حلف لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جس میں جسٹس اطہر من […]
خبرنامہ پاکستان
جسٹس اطہرمن اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی حیثیت سےحلف اٹھالیا
-
وزارت داخلہ کا نیشنل ایکشن پلان کی تشکیل نو کا منصوبہ
اسلام آباد: ملک میں سیکیورٹی کے اندرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان (این اے پی) کے نئے ورژن اور نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی تشکیل نو کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کا مشاہدہ کیا گیا کہ وزارت داخلہ نیشنل ایکشن پلان کے نئے ورژن اور […]
-
چینی قونصلیٹ پرحملے سے پاکستان اورچین کے تعلقات متاثرنہیں ہوں گے، تعلقات میں دراڑڈالنےکی کوئی بھی کوشش ناکام ہوگی،ترجمان چینی وزارت خارجہ
بیجنگ:(ملت آن لائن) ترجمان چینی وزارت خارجہ جینگ شوآنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اورچین کی دوستی سدا بہارہے، چینی قونصلیٹ پرحملے سے پاکستان اورچین کے تعلقات متاثرنہیں ہوں گے، تعلقات میں دراڑڈالنےکی کوئی بھی کوشش ناکام ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں ترجمان چینی وزارت خارجہ جینگ شوآنگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]
-
پاکستان عالمی معاملات میں یکطرفہ نظریات اور سوچ کا مخالف ہے،ملیحہ لودھی
نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی معاملات میں یکطرفہ نظریات اور سوچ کا مخالف ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی انسداد دہشت گردی کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون […]
-
جعلی اکاؤنٹس کیس:: بلاول بھٹو زرداری بھی شاملِ تفتیش
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں کی جعلی بینک اکاؤنٹس کے زریعے مبینہ منی لانڈرنگ کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی شاملِ تفتیش کرلیا۔ بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مطابق جے آئی ٹی نے پی […]
-
کرتارپورراہداری کے حوالے سے وزیراعظم نے پہل کی تھی، امید ہےکرتارپورراہداری کی وجہ سےاورراہیں کھلیں گی، ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد :(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آج سکھ برادری کا خواب حقیقت بننے جا رہا ہے، کرتارپورراہداری کے حوالے سے وزیراعظم نے پہل کی تھی، امید ہےکرتارپورراہداری کی وجہ سےاورراہیں کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نےکرتارپورکوریڈور کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
-
جہانگیر ترین کے صاحبزادے کی پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم خریدنے میں دلچسپی
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی بات کرتے ہوئے علی ترین نے تصدیق کی ہے کہ وہ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لیے فرنچائز خریدنا چاہتے ہیں اور […]
-
سدھو کی قیادت میں بھارتی وفد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گیا
لاہور:(ملت آن لائن) کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کے لیے بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ سابق بھارتی کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کی قیادت میں بھارتی وفد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچا جہاں پنجاب رینجرز کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے […]