خبرنامہ پاکستان

پاک زمبابوے پانچواں ون ڈے آج کھیلا جائے گا

  • پاک زمبابوے پانچواں ون ڈے آج کھیلا جائے گا لاہور (ملت آن لائن) میزبان زمبابوے اور سرفراز کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا، ٹیم پاکستان نے ایک اور کلین سویپ جبکہ فخر پاکستان نے ورلڈ ریکارڈز پر نظریں جما لیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آج بلاوائیو […]

  • نازیبا الفاظ کا استعمال، پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم

    نازیبا الفاظ کا استعمال، پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے انتخابی جلسے میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے دیا۔ سپیکر ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کے جوابات بھی مسترد کر […]

  • تحریک انصاف

    یوٹرن خان کو الیکشن میں شکست ہوگی، بلاول بھٹو

    یوٹرن خان کو الیکشن میں شکست ہوگی، بلاول بھٹو ننگرپارکر: (ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاؤل بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوٹرن خان پنجاب سے امپورٹڈ پیر اور کٹھ پتلی اتحاد کو الیکشن میں شکست ہوگی۔ ننگرپارکر میں کارکنان سے خطاب میں سربراہ پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جہاں بھی […]

  • دو بڑے صوبوں

    گلگت بلتستان کے عوام نے بھاشا ڈیم بنانے کی پزیرائی کی: چیف جسٹس پاکستان

    گلگت بلتستان کے عوام نے بھاشا ڈیم بنانے کی پزیرائی کی: چیف جسٹس پاکستان کراچی: (ملت آن لائن) چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر پیدا ہونے والا بچہ ایک لاکھ 70 ہزار کا مقروض ہے، گلگت بلتستان کےعوام نے دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پذیرائی کی، پانی کے بغیر زندگی […]

  • نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں ایئرکنڈیشنر فراہم کرنے کی منظوری

    نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں ایئرکنڈیشنر فراہم کرنے کی منظوری لاہور: (ملت آں لائن) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں ایئرکنڈیشنر فراہم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نگران وزیرقانون ضیاء حیدر رضوی کہتے ہیں ڈاکٹروں نے میڈیکل رپورٹ میں ایئرکنڈیشنر دینے کی سفارش کی، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر میرٹ کے مطابق […]

  • پنجاب پولیس کےانسپکٹرعابدباکسرکی عبوری ضمانت منظور

    پنجاب پولیس کےسابق انسپکٹرعابدباکسرکی عبوری ضمانت 4اگست تک منظورکرلی گئی ہے۔ سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی لاہورکی سیشن عدالت میں پیشی ہوئی۔عدالت نےعابد باکسر کی چار اگست تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عابد باکسر پر قتل، اقدام قتل سمیت دس مقدمات درج ہیں۔عابد […]

  • نقیب اللہ قتل کیس،مرکزی ملزم راؤ انوار کی ضمانت منظور

    کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے میں سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار کی ضمانت منظور کرلی جبکہ اس سے قبل عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں بھی راؤ انوار کی ضمانت منظور کی تھی۔ عدالت […]

  • عام انتخابات: فوج کے 3 لاکھ 71 ہزار، پولیس کے ساڑھے 4 لاکھ اہلکار تعینات ہونگے

    اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی کے لیے فوج کے 3 لاکھ 71 ہزار اور پولیس کے 4 لاکھ 49 ہزار 465 اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر 2،2 فوجی جوان تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ […]