خبرنامہ پاکستان

نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ میں آمد پر وکلاءگیٹ سے اندر جانے سے روک دیا گیا

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق سینیٹر و نو ن لیگی رہنما نہال ہاشمی ازخود نوٹس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ پہنچے تو پولیس اہلکار نے ان کووکلاءگیٹ پر روک لیا اور اندر نہ جانے دیا۔تفصیلات کے مطابق متنازعہ خطاب کے بعد چیف جسٹس سپریم کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس کے جواب میں نہال ہاشمی سپریم […]

  • پاکستان کی کابل میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے کابل میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں کچھ پاکستانی سفارتکار معمولی زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریاءکی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں حملے پر افغان حکام اور عوام سے اظہار تعزیت کی گئی اور کہا گیا کہ […]

  • وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کا اجلاس

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہورہا ہےجس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت وفاقی وزراء بھی شریک ہیں ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس کے لئے مشاورت کے علاوہ […]

  • وزیراعظم کی زیر صدار ت کابینہ کمیٹی کا اجلاس،نواز شریف کی رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ فوری کم کرنے کی ہدایت

    سلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم محمد نوازشریف نے رمضان میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کے بروقت انتظامات نہ کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور ماہ رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ فوری کم کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کا اجلاس منگل […]

  • غیر ملکی کمپنیاں اب ریکارڈ دینے کی پابند ہوں گی،قانون بن گیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن) غیر ملکی کمپنیاں اب ریکارڈ دینے کی پابند ہوں گی اور اس حوالے سے صدر مملکت نے کمپنیز ایکٹ 2017 ءکے قانون پر دستخط کردیئے ہیں۔صدر ممنون حسین کے دستخط کے بعد کمپنیز ایکٹ 2017 ءکا قانون نافذ ہوگیا ہے اور اب اس قانون کے تحت غیرملکی کمپنیوں کو پاکستان میں […]

  • وزیر اعظم کی سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد(ملت آن لائن )وزیر اعظم نوازشریف نے ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ سیکریٹری پانی و بجلی نے ملک میں جاری بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر بریفنگ […]

  • نوآزموز سیاسی کھلاڑی آگ سے کھیل رہا ہے،سعد رفیق

    لاہور(ملت آن لائن)وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملکی سیاست کو نوآموز سیاسی کھلاڑی نقصان پہنچارہے ہیں،عمران خان تم آگ سے کھیل رہے ہو، اسی ٹہنی کو کاٹ رہے ہو جس پر بیٹھے ہو، ووٹ لےکر آنے والوں کو رگیدنے کا کیا شوق ہے؟لاہور میں یوم تکبیر پر کارکنوں سے خطاب میں […]

  • جے آئی ٹی کو چاہیے تھا تھوڑا انتظار کرتی، مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شریف فیملی پہلے دن سے جواب دے رہی ہے، جے آئی ٹی کو چاہیے تھا کہ اس معاملے میں تھوڑا انتظار کرتی۔ ان کا کہنا تھا کہ حسین نواز کو کل لاہور میں نوٹس ملا اور وہ آج جے آئی ٹی کے سامنے […]