خبرنامہ پاکستان

زراعت کو ریلیف دیا، وزیرخزانہ کا پوسٹ‌ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب

  • اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئندہ برس 10 ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار ہمارا ہدف اور پاکستان کی معاشی حالت مسحکم کرنا اولین ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈٓار کا کہنا تھا کہ بجٹ میں دوسرے شعبوں کی نسبت دفاع کو زیادہ […]

  • اسلام آباد؛کسان اتحادمظاہرہ،180مظاہرین گرفتار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑ پ کے بعد کسان اتحاد کے 180مظاہرین گرفتار کر لئے گئے، جنہیں تھانوں میں منتقل کرنے کےلیے گاڑیاں کم پڑگئیں ۔ ڈی چوک پر ایک جانب سے پتھراؤ اور دوسری جانب سے آنسو گیس کے شیل ،واٹر کینن اور لاٹھیوں کااستعمال کیا گیا […]

  • بھارت کشمیر میں جدوجہد آزادی کو بدنام کرنےکیلئےداعش بنارہاہے، دفتر خارجہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کا کہنا ہے کہ وقت کی کمی کےباعث تقریباً 30ممالک کےرہنما سعودی عرب میں خطاب نہ کرسکے، شاہ سلمان نے اس پر تمام شرکا سے ذاتی طور پر معذرت بھی کی۔ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت کشمیر میں جدوجہد آزادی […]

  • فی یونٹ بجلی 1روپیہ 96 پیسے سستی کرنے کی منظوری

    اسلام آباد(ملت آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 96 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی […]

  • نجم سیٹھی کو چیئر مین پی سی بی بنانے کی منظوری دے دی گئی ۔

    لاہور ((ملت آن لائن) )پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئر مین بنانے کی منظوری دے دی گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور میں پی سی بی کا سالانہ اجلاس ہوا جس میں نجم سیٹھی کو چیئر مین پی سی بی بنانے کی منظوری دی […]

  • پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کےقریب گر کر تباہ

    میانوالی(ملت آن لائن)پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب منگل والا کے مقام پر گر کر تباہ ہوگیا جبکہ اس حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گر کرتباہ ہوگیا جس کے بعد امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئیں ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق طیارے میں […]

  • چوہدری نثار کی چیئرمین پی ٹی اے کو سوشل میڈیا کا ضابطہ کار طے کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے چیئرمین پی ٹی اے کو سوشل میڈیا کا ضابطہ کار طے کرنے کی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے چیئرمین پی ٹی اے کو تمام فریقین سے مشاورت مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکا […]

  • پی آئی اے کی لندن، مانچسٹر پروازوں کی غیر معمولی تلاشی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد میں پی آئی اے کی لندن اور مانچسٹر کی پروازوں کی آج پھر غیر معمولی تلاشی لی گئی جس کے باعث پروازیں چار گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئیں ، طویل انتظار سے مسافر اذیت کا شکار رہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پی کے 785اور […]