خبرنامہ پاکستان

سوشل میڈیا پر پابندی نہیں لگارہے، نثار

  • اسلام آباد (ملت آن لائن…نیوز ایجنسیاں)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مادر پدر آزاد سوشل میڈیا قبول نہیں ، انہوں نے سوشل میڈیا کیلئے ضابطہ کار متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ فوج اور عدلیہ جیسے اداروں کی تضحیک برداشت نہیں کی جائے گی، آئین کہتا ہے کہ فوج اور عدلیہ کی […]

  • وزیر اعظم کی مانچسٹر دھماکے کی مذمت

    اسلام آباد: ملت آن لائن… وزیراعظم نواز شریف نے مانچسٹردھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے مانچسٹردھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے جب کہ پاکستان دہشت […]

  • وزیر اعظم نواز شریف آج مدینہ جائیں گے

    ریاض (دنیا نیوز ) وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ سعودی عرب ، امریکی عرب اسلامی کانفرنس میں بھی شرکت کی ، سعودی فرمانروا نے ان کا استقبال کیا ، وزیر اعظم آج مدینہ منورہ جائیں گے ۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی عرب اسلامی کانفرنس میں وزیر اعظم نواز شریف نے بھی شرکت کی […]

  • موقع ملا تو بلوچستان کو تبدیل کریں گے،عمران خان

    کوئٹہ: (ملت آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کوئٹہ میں ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاندار استقبال پر شکرگزار ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوازا، پھر بھی اتنی بے روزگاری کیوں ہے؟ عمران خان کا کہنا تھا کہ انگریزوں […]

  • کلبھوشن کیس منطقی انجام تک پہنچایاجائے گا: وزیر مملکت

    اسلام آباد (ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن قومی مفاد کے معاملات پر سیاست کرنے سے باز رہے، عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب […]

  • کلبھوشن کو ریلیف نہیں ملے گا، خواجہ آصف

    اسلام آباد: ملت آن لائن…وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کیس میں کوئی بھی فیصلہ بیرونی دباؤ کے بجائے قومی سلامتی کو دیکھتے ہوئے کیا جائے جب کہ کلبھوشن نے پاکستان کا امن تباہ کیا اسے کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف […]

  • طیارہ تلاشی معاملہ، پی آئی اے کا عملہ لندن سے کراچی پہنچ گیا

    کراچی (ملت آن لائن ) پی آئی اے عملے کی لندن میں حراست معمہ بن گئی ۔ مبینہ ہیروئن برآمدگی معاملے میں برٹش پولیس کی جانب سے حراست میں لیا گیا عملہ پاکستان پہنچ گیا ۔ طیارے کے عملے کو اسلام آباد سے لندن پہنچنے کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا تھا.

  • پاکستان اور علی بابا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    یجنگ: ملت آن لائن…ای کامرس کی معروف کمپنی علی بابا اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے جب کہ وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے معاہدے پر دستخط کئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے آن لائن بزنس کی معروف کمپنی علی بابا کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں کمپنی کے بانی جیک ما نے […]