خبرنامہ پاکستان

سرحدوں‌پر امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں،وزیراعظم

  • بیجنگ: ملت آن لائن… وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ جب تک سرحدوں پر امن نہیں ہوگا اس وقت تک ترقی کا خواب بھی پورا نہیں ہوسکتا۔ بیجنگ میں ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس میں شرکت کے بعد ہانگ کانگ جاتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ خطے کے تمام ممالک کو سمجھنا چاہئے […]