خبرنامہ پاکستان

عمران سیاست وزیراعظم سے سیکھیں,مریم اورنگزیب ‌

  • ملک کا سوفٹ امیج اجاگر کرنے کیلئے نواز شریف فلم انڈسٹری کی بحالی چاہتے ہیں، گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کراچی (ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف جلسے نہیں جلسیاں کر رہی ہے ۔ عمران خان کو اگر سیاست سیکھنی ہے تو وزیر […]

  • جس حکومت کو مینڈیٹ ملتا ہے، اسے الجھا دیا جاتا ہے: وزیر اعظم

    مظفر آباد: ملت آن لائن) نیلم جہلم منصوبے کی سرنگیں مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ چھوڑ کر جانیوالے ہی احتجاج کر رہے ہیں۔ انہوں نے لوگوں کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ جانتے ہیں ملک کو کس نے تباہ کیا، روز […]

  • پاناما عملدرآمد کیس میں آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دے دی جائے گی

    اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان کا کہنا ہے کہ پاناما عملدرآمد کیس میں آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دے دی جائے گی۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس پر عمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل نے […]

  • پانامہ ردی کا ٹکڑا اور دنیا کیلئے کچرا ہے: مریم نواز

    لاہور: ملت آن لائن…لیہ کے جلسے پر مریم نواز نے ٹویٹر پر شیر شیر شیر کا نعرہ لگا کر خوشی کا اظہار کیا۔ پانامہ کیس پر بھی مریم نواز نے مخالفین کو سخت جواب دیا، کہتی ہیں جو پانامہ پر انحصار کر رہے ہیں انہیں خاک چاٹنا پڑے گی۔ مریم نواز نے دعویٰ کیا کہ […]

  • ٹویٹ سے ہم نہیں، دوسرے لوگ پریشان ہو رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

    لاہور: مانیٹرنگ.. مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظرمیں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹویٹ سے ہم نہیں، دوسرے لوگ پریشان ہو رہے ہیں۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ میجر جنرل آصف غفور کو تفصیلات کا پتہ چلا تو کوئی […]

  • عمران خان صاحب آپ کی ذہنی حالت تشویش ناک ہے:مریم اورنگزیب

    اسلام آباد ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب آپ کی ذہنی حالت تشویش ناک ہے ، خیبر پختونخوا کے لوگ اپنے حقوق کے لئے خود لڑ رہے ہیں ، اداروں کو گالی دینے والا شخص اداروں کو مستحکم کرنے کی بات کیسے کر […]

  • عمران خان کا کیس 3 مئی کو لگے گا جواب دینے کی تیاری کریں: طلال چودھری

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی کے جلسے میں نون لیگی قیادت کی خبر لی تو لیگی رہنماء بھی جواب دینے کیلئے میدان میں آ گئے دانیال عزیز کہتے ہیں عمران گھٹیا زبان استعمال کرتے ہیں، سیاست میں گندا کلچر لائے، الیکشن کمیشن نے عمران کیخلاف غلیظ کا […]

  • ملک بھرمیں بجلی کی طلب 17408میگاواٹ ، بجلی کی پیداوار 14476میگاواٹ اور بجلی کا شارٹ فال2932میگاواٹ ہے،

    اسلام آباد(آئی این پی)وزارت پانی وبجلی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھرمیں بجلی کی طلب 17408میگاواٹ ، بجلی کی پیداوار 14476میگاواٹ اور بجلی کا شارٹ فال2932میگاواٹ ہے،کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی۔ہفتہ کو وزارت پانی وبجلی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک بھرمیں بجلی کی طلب 17408میگاواٹ ، بجلی […]