خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نے طارق فاطمی سے ان کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا ،نوٹیفکیشن جاری

  • اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم نے معاون خصوصی طارق فاطمی سے ان کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہفتہ کو وزیراعظم کے حکم کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی طارق فاطمی سے ان کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔طارق فاطمی کے پاس معاون خصوصی برائے وزارت خارجہ کاقلمدان […]

  • پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں سگریٹ اور سگار نوشی کے تذکرے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بدھ کو سگریٹ اور سگار نوشی کے تذکرے ہوتے رہے ‘ پابندی کا معاملہ آیا تو بعض ارکان بولے ’’شیخ جی‘‘ جو سگار پیتے ہیں اس کا کیا بنے گا‘ شیخ بولے یہ جعلی سگریٹس اور سگار کی باتیں کہاں سے آگئیں […]

  • عمران خان کا 10 ارب روپے کی پیشکش کا الزام بہت سنگین ہے،سعید غنی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ پانامہ کے معاملے پر عمران خان کا 10 ارب روپے کی پیشکش کا الزام بہت سنگین ہے،عمران خان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس اہم الزام کی وضاحت کریں،دس ارب کی آفر کون لے کر […]

  • نوازشریف عزیر بلوچ، بابا لاڈلا اور اجمل پہاڑی كی صف میں كھڑے ہیں: ترجمان تحریک انصاف

    اسلام آباد (ملت آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نعیم الحق کا کہنا ہےکہ پاناما اور ڈان لیكس نے شریف خاندان كا حقیقی چہرہ پوری طرح بے نقاب كیا ہے جب کہ نوازشریف آج عزیر بلوچ، بابا لاڈلا اور اجمل پہاڑی كی صف میں كھڑے ہیں۔ تحریك انصاف كے مركزی سیكرٹری اطلاعات و […]

  • سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اورسابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پانامہ کیس فیصلے میں جے آئی ٹی کی آزادانہ تحقیقات کیلئے وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کیس فیصلے میں درحقیقت وزیراعظم نوازشریف ہارگئے […]

  • پیپلزپارٹی نے ہمیشہ لوگوں کے دلوں کی دھڑکنوں پر کام کیا ہے: زرداری

    مالاکنڈ ایجنسی (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ لوگوں کے دلوں کی دھڑکنوں پر کام کیا ہے،ہم نے پختونوں کی شناخت دی،جاتی امرا والے ایوانوں میں بیٹھے ہیں،انہیں عوام کی کوئی فکر نہیں،یہ کسی کے باپ کا ملک نہیں،یہاں پختونوں کو حق […]

  • ہر بڑی کامیابی کیلئے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے: عمران خان

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں،ہر بڑی کامیابی کیلئے اتنی ہی زیادہ محنت ہوتی ہے،چیمپئن وہ ہوتا ہے جس کو کوئی ہرا نہیں سکتا،اسپورٹس انسان کو جیتنا اور ہارنا دونوں سکھاتا ہے،جیتتا وہی ہے جو بہتر […]

  • سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی5سالہ مدت( کل) ختم ہوجائے گی

    ملتان (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی 5سالہ مدت آج 26اپریل کو ختم ہوجائے گی ،جس کے بعد پارٹی قیادت سابق وزیراعظم کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرے گی ،19جون 2012کو اس وقت کے چیف جسٹس افتخارچوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے […]