خبرنامہ پاکستان

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش امکان ہے۔آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں […]