خبرنامہ پاکستان

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،عمران خان اور حمزہ شہبازکے خلاف فیصلہ محفوظ

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور حمزہ شہبازشریف کے خلاف فیصلہ 8 مئی تک محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے عمران خان اور حمزہ شہباز کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق […]

  • آج مردان میں پیپلز پارٹی اپنا سیاسی میدان سجائے گی

    مردان (ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی آج عمران خان کے ہوم گرائونڈ مردان میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ۔ جلسے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری بھی خطاب کریں گے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے مردان میں ہونے والے جلسے […]

  • نواز شریف سوائے روٹیاں توڑنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انو ر راجہ نے کہاہے کہ میاں نواز شریف سوائے روٹیاں توڑنے اور پائے کھانے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے ، عوام آصف علی زرداری کے ساتھ ہیں، پیپلز پارٹی پنجاب سے ن لیگ کی سیاست کا بوریا […]

  • سپریم کورٹ کے فیصلے سے ن لیگ کو شدید نفسیاتی صدمہ پہنچا ہے، نعیم الحق

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پاناما کیس پرسپریم کورٹ کے فیصلے سے ن لیگ کو شدید نفسیاتی صدمہ پہنچا ہے۔ اپنے بیان میں نعیم الحق نے کہا کہ نوازشریف نے وزیروں اور ن لیگی کارکنان کے ساتھ بہت زیادتی کی، […]

  • الیکشن سے پہلے

    مسلم لیگ (ن) نے گالی گلوچ بریگیڈ قائم کر رکھا ہے،قمرزمان کائرہ

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے گالی گلوچ بریگیڈ قائم کر رکھا ہے، کہاں میاں صاحب چھانگا مانگا کی داستان دوبارہ کھلوانا چاہتے ہیں،گالی گلوچ بریگیڈ گھبرا کر ذاتیات پر اتر آئے ہیں،کسی کا خاندان چھپا ہوا نہیں ہے،میاں صاحب ان کی […]

  • ملک بھر میں تیز آندھی،بارش،حادثات میں 6 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

    لاہور (ملت آن لائن) ملک بھر میں تیز آندھی اور بارش سے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے،کئی مقامات پرچھتیں،سائن بورڈز ،درخت اور کھمبے گرنے کے واقعات بھی پیش آئے،فیڈر ٹرپ ہونے سے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے جبکہ ہوائی اڈوں سے درجنوں پروازیں بھی منسوخ کر دی […]

  • لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

    لاہور (ملت آن لائن) گرمی کی تیز لہر کے بعد موسم نے کروٹ بدل لی،بل آخر لاہور میں ابر کرم برس گیا،گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے،لاہور اور گردونواح میں صبح سویرے سے ہی کالی گھٹاؤں نے آسمان پر ڈیرے ڈال لئے،ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں کے ساتھ رم جھم کا سلسلہ […]

  • اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں نے پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم محمد نوازشریف سے فوری طورپر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا،اپوزیشن نے واضح کیا ہے کہ نوازشریف کے وزیر اعظم رہتے ہوئے وہ جے آئی ٹی کی تحقیقات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں جبکہ حکمران […]