خبرنامہ پاکستان

ایفیڈرین کیس: حنیف عباسی کی دلائل کیلئے مزید وقت کی درخواست مسترد

  • راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ایفیڈرین کوٹہ کیس میں دلائل کے لیے مزید وقت دینے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج محمد اکرم خان نے حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت کی جس کے دوران فریقین وکلا نے دلائل دیے۔ فاضل جج […]

  • شریف خاندان کےخلاف

    ایون فیلڈ ریفرنس: وکلا صفائی کے اٹھائے گئے نکات زیربحث لانے کی ضرورت ہے، ہائیکورٹ

    اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پراسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ وکلاء صفائی کے اٹھائے گئے نکات زیر بحث لانے کی ضرورت ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے […]

  • کروڑوں روپے کی کرپشن: این ٹی ایس کےایڈیشنل ڈائریکٹرگرفتار

    اسلام آباد :قومی احتساب بیورو ( نیب ) راولپنڈی نے 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کے کرپشن اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں نیشنل ٹیسٹنگ سروسز ( این ٹی این ) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر/ کنسلٹنٹس ہائرنگ کمیٹی کے رکن طاہر مقبول خاکوانی کو گرفتار کرلیا۔ خیال رہے کہ این ٹی ایس ایک نجی ادارہ […]

  • انتخابات سے متعلق جرائم پر 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کا اعلان

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نےانتخابات کے دوران ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (ڈی آر او) یا سیشن جج کے اختیارات کے تحت آنے والے مختلف جرائم کی نشاندہی اوراس حوالے سے ممکنہ سزا کا اعلان بھی کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نشاندہی کیے جانے والے جرائم کچھ یوں ہیں: ووٹر کو زبردستی پولنگ اسٹیشن […]

  • عمران خان اپنے فیصلے خود لکھتے ہیں، پرویز رشید

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنا فیصلہ خود لکھنے کی اجازت ہے جبکہ نواز شریف کو ایک ہی مقدمے میں 4 سزائیں سنائی جاتی ہیں. راولپنڈی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان […]

  • ‘کلبھوشن کا پاسپورٹ جعلی یا اصلی ہونے پر بھارت کوئی جواب نہیں دے سکا’

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ حسین مبارک پٹیل کے نام سے کلبھوشن کا پاسپورٹ اصل ہے یا جعلی، بھارت اس کا جواب نہیں دے سکا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں حملوں سے قوم […]

  • اسلام آباد کےاتوار بازارمیں آگ لگنےکی ممکنہ وجہ سامنےآگئی

    چیف میٹروپولیٹن آفیسرکی تفتیش کےمطابق اسلام آباد کےجی نائین بازارمیں آگ لگنےکی وجہ سامنےآگئی ہے۔سی ڈی اے کے شعبہ ایمرجنسی کی ہدایت کے باوجود انتظامیہ کی غفلت حادثہ کی وجہ بنی۔سی ڈی نے 5 اپریل کو ڈپٹی ڈائریکٹر اتوار بازار کو نوٹس بھیجاتھا۔ اس نوٹس کےتحت آگ بجھانے والے آلات کو ہراسٹال پر انسٹال کرنے […]

  • انجینئرنگ کونسل کا ڈیم کیلئے درکار افرادی قوت پر سپریم کورٹ سے رابطہ

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر سے متعلق اقدام اٹھانے کے بعد پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) نے عدالت سے اہلیت کے حامل انجینئرز کی تعیناتی کو یقینی بنانے کے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔ پی ای سی کے چیئرمین انجینئرجاوید سلیم قریشی نے […]