خبرنامہ پاکستان

نواز شریف وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے کا جواز کھوچکے

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے کا جواز کھوچکے ‘سپریم کورٹ کے ججوں نے انہیں صادق اور امین قرارنہیں دیا‘جے آئی ٹی مجرم پیشہ ملزمان کے […]